🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

47. في الشرب من ماء الصدقة
صدقہ کے پانی میں سے پینے کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24710 ترقیم الشثری: -- 25807
٢٥٨٠٧ - حدثنا ابو بكر قال: (حدثنا) (١) ازهر عن ابن عون عن محمد قال: لا باس بشرب الماء الذي يوضع للصدقة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زاد (أبو أسامة قال حدثنا) وفي [ط]: (سعيد قال حدثنا).
حضرت محمد سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جو پانی صدقہ کے لئے رکھا گیا ہو اس کو پینے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25807]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25807، ترقيم محمد عوامة 24710)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24711 ترقیم الشثری: -- 25808
٢٥٨٠٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا خالد بن مخلد قال: حدثنا عبد الله بن جعفر عن ام بكر ابنة المسور قالت: كان المسور لا يشرب من الماء الذي يوضع في المسجد، ويكرهه ويرى انه صدقة (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول؛ لجهالة أم بكر.
حضرت ام بکر بنت مسور سے روایت ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ حضرت مسور اس پانی میں سے نہیں پیتے تھے جو مسجد میں رکھا جاتا تھا اور اس کو ناپسند کرتے تھے۔ اور ان کی رائے یہ تھی کہ یہ صدقہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25808]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25808، ترقيم محمد عوامة 24711)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24712 ترقیم الشثری: -- 25809
٢٥٨٠٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن يونس عن الحسن قال: قال: سعد بن عبادة: يا رسول الله مرني بصدقة قال:"اسق الماء" قال: فنصبت (سقاءين) (١) فلم يزالا منصوبين ربما سعيت بينهما وانا غلام (٢) . (تم كتاب الاشربة) (٣)

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (سقايين).
(٢) منقطع؛ الحسن لا يروي عن سعد بن عبادة، أخرجه أحمد (٢٢٤٥٩)، وأبو داود (١٦٨٠)، والنسائي ٦/ ٢٥٥، وابن ماجه (٣٦٨٤)، وابن حبان (٣٣٤٨)، وابن خزيمة (٢٤٩٦)، والحاكم (١/ ٤١٤)، والطبراني (٥٣٨٣)، والبيهقي ٤/ ١٨٥، وابن عبد البر في التمهيد (٢٠/ ٢٩)، وأخرجه مرسلًا سعيد ابن منصور (٤١٩)، والمروزي في البر والصلة (٩٢).
(٣) سقط من: [جـ، ع].

حضرت حسن سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت سعد بن عبادہ نے عرض کیا۔ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! آپ مجھے صدقہ کا حکم دیجئے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”تم پانی پلاؤ۔“ راوی کہتے ہیں۔ چناچہ انہوں نے دو مشکیں نصب کروا دیں۔ وہ نصب ہی تھیں اور میں اپنے بچپن میں ان دونوں کے درمیان دوڑا کرتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25809]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25809، ترقيم محمد عوامة 24712)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں