🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
47. في الشرب من ماء الصدقة
صدقہ کے پانی میں سے پینے کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24711 ترقیم الشثری: -- 25808
٢٥٨٠٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا خالد بن مخلد قال: حدثنا عبد الله بن جعفر عن ام بكر ابنة المسور قالت: كان المسور لا يشرب من الماء الذي يوضع في المسجد، ويكرهه ويرى انه صدقة (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول؛ لجهالة أم بكر.
حضرت ام بکر بنت مسور سے روایت ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ حضرت مسور اس پانی میں سے نہیں پیتے تھے جو مسجد میں رکھا جاتا تھا اور اس کو ناپسند کرتے تھے۔ اور ان کی رائے یہ تھی کہ یہ صدقہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25808]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25808، ترقيم محمد عوامة 24711)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25808 in Urdu