🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

7. من قال: إذا ضحى عنه أجزأته من العقيقة
جو حضرات کہتے ہیں جب بچہ کی طرف سے قربانی ہو تو یہ عقیقہ کی طرف سے بھی کافی ہو جاتی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24750 ترقیم الشثری: -- 25848
٢٥٨٤٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عثمان بن مطر عن هشام عن الحسن قال: إذا ضحوا عن الغلام فقد اجزات (عنه من) (١) العقيقة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز]: (عن).
حضرت حسن سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جب بچہ کی طرف سے گھر والے قربانی کردیں تو یہ عقیقہ کی طرف سے کافی ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب العقيقة/حدیث: 25848]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25848، ترقيم محمد عوامة 24750)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24751 ترقیم الشثری: -- 25849
٢٥٨٤٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن هشام (عن الحسن) (١) وابن سيرين (قالا) (٢) : (يجزئ) (٣) عنه (العقيقة من الاضحية) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، هـ، ح].
(٢) في [أ، ح، ط]: (قال: لا).
(٣) في [هـ، ح]: (يجزيء).
(٤) في [هـ]: (الأضحية من العقيقة) وفي [ز]: (من الأضحية العقيقة).

حضرت حسن اور حضرت ابن سیرین دونوں سے روایت ہے۔ یہ کہتے ہیں بچہ کے عقیقہ کی طرف سے قربانی کفایت کر جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب العقيقة/حدیث: 25849]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25849، ترقيم محمد عوامة 24751)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24752 ترقیم الشثری: -- 25850
٢٥٨٥٠ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عثمان بن مطر عن سعيد عن قتادة قال: لا تجزئ عنه حتى يعق عنه] (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [ع].
حضرت قتادہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جب تک بچہ کی طرف سے عقیقہ نہ کیا جائے قربانی کفایت نہیں کرتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب العقيقة/حدیث: 25850]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25850، ترقيم محمد عوامة 24752)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں