🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6. من قال: لا يكسر للعقيقة عظم
جو لوگ کہتے ہیں کہ عقیقہ کی ہڈی نہیں توڑی جائے گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24745 ترقیم الشثری: -- 25842
٢٥٨٤٢ - (حدثنا ابو بكر قال) (١) : حدثنا (حفص) (٢) بن غياث عن جعفر عن ابيه ان رسول الله ﷺ امر بالعقيقة التي عقتها فاطمة عن الحسن والحسين (٣) يبعثوا إلى القابلة منها برجل قال: ولا يكسر منها عظم (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: (تكررت).
(٢) سقط من: [أ، هـ].
(٣) في [هـ]: زيادة (أن).
(٤) مرسل، أبو جعفر تابعي، أخرجه أبو داود في المراسيل (٣٧٩)، والبيهقي ٩/ ٣٠٢.

حضرت جعفر، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس عقیقہ کے بارے میں حکم فرمایا جو حضرت فاطمہ نے حضرت حسین کی طرف سے کیا تھا کہ دائی کو اس عقیقہ میں سے ایک ٹانگ بھیجیں اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”عقیقہ کی ہڈی نہ توڑی جائے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب العقيقة/حدیث: 25842]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25842، ترقيم محمد عوامة 24745)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24746 ترقیم الشثری: -- 25843
٢٥٨٤٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبدة (عن) (١) عبد الملك عن عطاء عن عائشة قالت: يطبخ (جدولا) (٢) ولا يكسر منها عظم (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (بن).
(٢) في [أ]: (جرولًا).
(٣) صحيح.

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ عقیقہ (کے جانور) کو جوڑوں سے علیحدہ کر کے پکایا جائے گا اور اس کی ہڈی نہ توڑی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب العقيقة/حدیث: 25843]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25843، ترقيم محمد عوامة 24746)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24747 ترقیم الشثری: -- 25844
٢٥٨٤٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معن بن عيسى عن ابن ابي ذئب عن الزهري قال: سالته عن العقيقة (فقال) (١) : (تكسر) (٢) عظامها وراسها، ولا يمس الصبي بشيء من دمها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (قال) وفي [هـ، ط]: (قال: لا)، ومذهب مالك أنه لا بأس بكسر عظامها وهو قول الزهري كما في الاستذكار ٥/ ٣٢٢، والتمهيد ٤/ ٣٢١، وانظر: المحلى ٧/ ٥٢٩، طرح التثريب ٥/ ١٨٤، وتحفة المولود ص ٧٩.
(٢) في [أ، ح، ط]: (يكسر).

حضرت ابن ابی ذئب، حضرت زہری کے بارے میں روایت کرتے ہیں۔ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت زہری سے عقیقہ کے بارے میں سوال کیا؟ تو انہوں نے فرمایا اس کی ہڈیاں اور سری کو نہ توڑا جائے گا اور بچہ کو اس کا خون بھی مَس نہیں کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب العقيقة/حدیث: 25844]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25844، ترقيم محمد عوامة 24747)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24748 ترقیم الشثری: -- 25845
٢٥٨٤٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن (النهاس) (١) بن (قهم) (٢) قال: سمعت عطاء يقول: كانوا يستحبون ان لا يكسر للعقيقة عظم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [خ، ز]: (النهماس)، وفي [ط]: (أنهاس).
(٢) في [أ، ح، ط]: (فهم).

حضرت نہ اس بن قہم سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء کو یہ کہتے سُنا کہ پہلے حضرات اس بات کو پسند کرتے تھے کہ عقیقہ کی ہڈی کو نہ توڑا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب العقيقة/حدیث: 25845]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25845، ترقيم محمد عوامة 24748)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24749 ترقیم الشثری: -- 25846
٢٥٨٤٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن (هشام عن) (١) الحسن ومحمد انهما كرها ان يلطخ راس الصبي (بشيء) (٢) من دم العقيقة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [أ، هـ، ط].
(٢) سقط من: [هـ].

حضرت ہشام، حضرت حسن اور حضرت محمد کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ یہ دونوں حضرات اس بات کو ناپسند کرتے تھے کہ بچہ کے سر کو عقیقہ کے خون سے آلودہ کیا جائے اور حضرت حسن کا ارشاد ہے۔ خون ناپاک شئی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب العقيقة/حدیث: 25846]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25846، ترقيم محمد عوامة 24749)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 25847
٢٥٨٤٧ - وقال الحسن: الدم رجس.
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25847، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں