🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

19. في الأكل من وسط القصعة
پیالہ کے درمیان سے کھانے کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24947 ترقیم الشثری: -- 26053
٢٦٠٥٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن عطاء بن السائب عن سعيد ابن جبير عن ابن عباس قال: قال رسول الله ﷺ:" (إذا) (١) وضع الطعام فكلوا من (حافته) (٢) [ودعوا وسطه، فإن البركلة تنزل في وسطه" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (أنا).
(٢) في [جـ، ز]: (حافاته).
(٣) ضعيف؛ سماع ابن فضيل بعد اختلاط عطاء، أخرجه أحمد (٢٤٣٩)، وأبو داود (٣٧٧٢)، والنسائي في الكبرى (٦٧٦٢)، والبيهقي (٧/ ٢٧٨)، والبغوي (٢٢٨٧٢)، والحميدي (٥٢٩)، والحاكم/ ١١٦.

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جب کھانا رکھا جائے تو تم کھانے کے کناروں سے کھاؤ۔ اور اس کے درمیان کو چھوڑ دو۔ کیونکہ برکت کھانے کے درمیان میں اترتی ہے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26053]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26053، ترقيم محمد عوامة 24947)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24948 ترقیم الشثری: -- 26054
٢٦٠٥٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن (يزيد) (١) عن مقسم عن ابن عباس قال: إذا وضعت القصعة] (٢) فكلوا من حواليها، وذروا ذروتها، فإن (في) (٣) ذروتها البركة (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح]: (زيد).
(٢) سقط من: [ط، هـ].
(٣) سقط من: [أ، ز، هـ].
(٤) ضعيف؛ يزيد هو ابن أبي زياد ضعيف.

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جب پیالہ (برتن) رکھا جائے تو تم اس کے کناروں سے کھاؤ۔ اور اس کے درمیان کو چھوڑ دو اس لئے کہ پیالہ کے درمیان میں برکت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26054]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26054، ترقيم محمد عوامة 24948)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں