🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

33. من قال: طعام الواحد يكفي الاثنين
جو حضرات کہتے ہیں کہ ایک کا کھانا دو کو کافی ہوتا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25039 ترقیم الشثری: -- 26146
٢٦١٤٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن ابي سفيان عن جابر قال: قال رسول الله ﷺ:"طعام الواحد يكفي الاثنين، وطعام الاثنين يكفي الاربعة" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ أبو سفيان صدوق، أخرجه مسلم (٢٠٥٩)، وأحمد (١٤٣٨٩).
حضرت جابر سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ایک آدمی کا کھانا، دو آدمیوں کو کفایت کرجاتا ہے اور دو آدمیوں کا کھانا، چار کو کفایت کرجاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26146]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26146، ترقيم محمد عوامة 25039)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں