مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
38. في أكل الجراد
ٹڈی کھانے کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 25059 ترقیم الشثری: -- 26166
٢٦١٦٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن مثنى بن سعيد (ابي غفار) (١) قال: سمعت جابر بن زيد يقول: لقصعة (من) (٢) جراد احب إلي من قصعة من ثريد.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ح]: (أبو عفار).
(٢) سقط من: [ز].
حضرت مثنی بن سعد سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر بن زید کو کہتے سُنا: مجھے ثرید کے (بھرے) پیالہ سے زیادہ ٹڈی سے (بھرا) پیالہ محبوب ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26166]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26166، ترقيم محمد عوامة 25059)
ترقیم عوامۃ: 25060 ترقیم الشثری: -- 26167
٢٦١٦٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حاتم بن إسماعيل (عن) (١) جعفر قال: رايت ابي ياكل الجراد.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (بن).
حضرت جعفر سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے اپنے والد کو ٹڈی کھاتے ہوئے دیکھتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26167]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26167، ترقيم محمد عوامة 25060)
ترقیم عوامۃ: 25061 ترقیم الشثری: -- 26168
٢٦١٦٨ - (حدثنا ابو بكر قال) (١) : حدثنا محمد بن عبد الله الاسدي عن محمد بن خالد الضبي عن الاخضر بن العجلان قال: سالت سعيد بن جبير (عن الجراد) (٢) فقال: كله مقليا بزيت.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط، ز].
(٢) سقط من: [ز].
حضرت اخضر بن عجلان سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جُبیر سے ٹڈی کے بارے میں سوال کیا؟ انہوں نے فرمایا: تم اس کو زیتون میں بھون کر کھاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26168]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26168، ترقيم محمد عوامة 25061)
ترقیم عوامۃ: 25062 ترقیم الشثری: -- 26169
٢٦١٦٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن علقمة بن مرثد عن ⦗٤٥٩⦘ عبد الملك بن الحارث عن ابيه قال: سئل علي عن الجراد، فقال: هو طيب كصيد البحر (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول؛ لجهالة الحارث.
حضرت عبد الملک بن حارث، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے ٹڈی کے بارے میں سوال کیا گیا؟ تو آپ نے فرمایا: یہ سمندر کے شکار کی طرح بالکل پاکیزہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26169]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26169، ترقيم محمد عوامة 25062)
ترقیم عوامۃ: 25063 ترقیم الشثری: -- 26170
٢٦١٧٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن هشام عن الحسن قال: كان لا يرى باكل الجراد باسا.
حضرت ہشام، حضرت حسن کے بارے میں روایت کرتے ہیں، کہتے ہیں کہ حضرت حسن ٹڈی کھانے میں کوئی حرج نہیں دیکھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26170]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26170، ترقيم محمد عوامة 25063)