مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
11. في المعصفر للنساء
عورتوں کے لئے معصفر کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 25242 ترقیم الشثری: -- 26353
٢٦٣٥٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: (حدثنا) (١) إسماعيل عن اخته سكينة قالت: دخلت مع (امي) (٢) على عائشة فرايت (عليها) (٣) (درعا) (٤) احمر (وخمارا) (٥) اسود (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (أخبرنا).
(٢) تكررت في: [ح]، وفي [ط، هـ]: (أبي).
(٣) في [جـ]: (علها).
(٤) في [ز]: (درع).
(٥) في [جـ]: (وخمرًا).
(٦) مجهول؛ لجهالة سكينة.
حضرت اسماعیل، اپنی بہن حضرت سکینہ سے روایت کرتے ہیں وہ کہتی ہیں کہ میں اپنی والدہ کے ہمراہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے ہاں گئی تو میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا پر سُرخ قمیص اور سیاہ دوپٹہ دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26353]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26353، ترقيم محمد عوامة 25242)