مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
25. في لبس القلانس
بڑی ٹوپی پہننے کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 25352 ترقیم الشثری: -- 26468
٢٦٤٦٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن عبد الله بن سعيد قال: رايت على علي بن (الحسين) (١) قلنسوة بيضاء (مضرية) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (حسين).
(٢) في [ب، هـ]: (مصرية)، وفي [س]: (مضرية)، وانظر: التدوين ١/ ٤٠٠.
حضرت عبد اللہ بن سعید سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ بن حسین پر ایک سفید رنگ کی دو تہہ والی بڑی ٹوپی دیکھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26468]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26468، ترقيم محمد عوامة 25352)
ترقیم عوامۃ: 25353 ترقیم الشثری: -- 26469
٢٦٤٦٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (ابو) (١) معاوية عن هشام قال: رايت على ⦗٥٣٧⦘ ابن الزبير قلنسوة لها (رف) (٢) ، كان يستظل بها إذا طاف بالبيت (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) أي: لها زائدة تقي الجبهة الشمس، وفي [أ، هـ]: (رب).
(٣) صحيح.
حضرت ہشام سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن زبیر پر ایک ایسی ٹوپی دیکھی جس کا چھتا بھی تھا۔ جب آپ بیت اللہ کا طواف کرتے تھے تو اس کے چھتے کے ذریعہ دھوپ سے بچاؤ کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26469]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26469، ترقيم محمد عوامة 25353)
ترقیم عوامۃ: 25354 ترقیم الشثری: -- 26470
٢٦٤٧٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن يزيد قال: رايت على إبراهيم قلنسوة مكفوفة بثعالب (او) (١) سمور.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: (و).
حضرت یزید سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم پر ایک ایسی بڑی ٹوپی دیکھی جس کے اطراف میں لومڑی یا نیولے کی کھال سے پیوند کاری تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26470]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26470، ترقيم محمد عوامة 25354)
ترقیم عوامۃ: 25355 ترقیم الشثری: -- 26471
٢٦٤٧١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن الاجلح قال: رايت على الضحاك قلنسوة ثعالب.
حضرت اجلح سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ضحاک پر لومڑی کی (کھال سے بنی) ٹوپی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26471]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26471، ترقيم محمد عوامة 25355)
ترقیم عوامۃ: 25356 ترقیم الشثری: -- 26472
٢٦٤٧٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن ابي عروبة عن اشعث عن ابيه ان ابا موسى خرج من الخلاء وعليه قلنسوة فمسح عليها (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت اشعث، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابو موسیٰ، قضاء حاجت سے فارغ ہو کر باہر آئے، آپ (کے سر) پر ایک بڑی ٹوپی تھی چناچہ آپ نے اس پر مسح کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26472]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26472، ترقيم محمد عوامة 25356)