مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
24. في الإزار: أين موضعه من الحقو؟
ازار کے بارے میں کہ اس کی کمر پر کون سی جگہ ہے؟
ترقیم عوامۃ: 25349 ترقیم الشثری: -- 26465
٢٦٤٦٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن محمد بن ابي يحيى قال: حدثني ابو العلاء قال: رايت عليا ياتزر فوق السرة (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ أبو العلاء اسمه جمهان، وثقه ابن حبان وروى عنه جمع.
حضرت ابو العلاء بیان کرتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو ناف کے اوپر ازار باندھتے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26465]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26465، ترقيم محمد عوامة 25349)
ترقیم عوامۃ: 25350 ترقیم الشثری: -- 26466
٢٦٤٦٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن قدامة بن موسى عن ابيه قال: صليت إلى جنب ابن عمر وقد (ائتزر) (١) فوق السرة، فجذبه حتى جعله اسفل منها (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (ائتزرت).
(٢) مجهول؛ لجهالة موسى والد قدامة.
حضرت قدامہ بن موسی، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے پہلو میں نماز پڑھی۔ میں نے ناف کے اوپر ازار باندھ رکھا تھا۔ پس انہوں نے اس کو کھینچا یہاں تک کہ آپ نے اس کو ناف کے نیچے کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26466]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26466، ترقيم محمد عوامة 25350)
ترقیم عوامۃ: 25351 ترقیم الشثری: -- 26467
٢٦٤٦٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبدة بن سليمان عن هشام عن الحسن وابن سيرين انهما (كانا) (١) ياتزران إلى اسفل من السرة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (كان).
حضرت ہشام، حضرت حسن اور حضرت ابن سیرین کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ یہ دونوں حضرات ناف سے نیچے ازار باندھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26467]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26467، ترقيم محمد عوامة 25351)