مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
46. في لبس البرانس
بُرنس (لمبی ٹوپی) پہننے کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 25494 ترقیم الشثری: -- 26612
٢٦٦١٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن عيسى بن طهمان قال: رايت على انس بن مالك برنسا (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت عیسیٰ بن طہمان سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ پر برنس ٹوپی دیکھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26612]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26612، ترقيم محمد عوامة 25494)
ترقیم عوامۃ: 25495 ترقیم الشثری: -- 26613
٢٦٦١٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسماعيل قال: رايت على شريح برنسا.
حضرت اسماعیل سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت شریح پر بُرنس (لمبی ٹوپی) دیکھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26613]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26613، ترقيم محمد عوامة 25495)
ترقیم عوامۃ: 25496 ترقیم الشثری: -- 26614
٢٦٦١٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابي شهاب قال: رايت على سعيد بن جبير برنسا.
حضرت ابو شہاب سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر پر بُرنس (لمبی ٹوپی) دیکھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26614]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26614، ترقيم محمد عوامة 25496)