🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

47. في لبس الثعالب
لومڑیوں (کی کھالوں سے بنے ملبوس) کو پہننے کے بیان میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25497 ترقیم الشثری: -- 26615
٢٦٦١٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن ليث عن حبيب عن (سعيد) (١) ابن (جبير) (٢) وعن اشعث عن الحسن (قالا) (٣) ، البس الثعالب ولا (تصل) (٤) فيها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (سعد).
(٢) في [ز]: (جبر).
(٣) في [جـ، ز]: (قال).
(٤) في [ز]: (تط).

حضرت سعید بن جبیر، حضرت اشعث، اور حضرت حسن کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ دونوں فرماتے ہیں۔ تم لومڑیوں (سے تیار ملبوس) کو پہنو۔ لیکن اس میں نماز نہ پڑھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26615]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26615، ترقيم محمد عوامة 25497)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25498 ترقیم الشثری: -- 26616
٢٦٦١٦ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (وكيع عن) (١) سفيان عن (سدير) (٢) ⦗٣٢⦘ عن ابي جعفر قال: كان لعلي بن حسين (سبنجونة) (٣) ثعالب] (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [ز]: (سديد)، وفي [ط]: (سويد)، وفي [ح، ع]: (شديد).
(٣) هي الفروة الزرقاء، في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (سبجون).
(٤) تكرر الخبر في: [ح، ط].

حضرت ابو جعفر سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ بن حسین کے پاس لومڑیوں کی کھال کا بنا لباس تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26616]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26616، ترقيم محمد عوامة 25498)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25499 ترقیم الشثری: -- 26617
٢٦٦١٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (ابو) (١) اسامة عن الاجلح قال: رايت على (الضحاك) (٢) قلنسوة ثعالب.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط].
(٢) في [جـ، ع]: (عبد اللَّه).

حضرت اجلح سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ضحاک پر لومڑیوں (کی کھال سے بنا) ٹوپا دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26617]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26617، ترقيم محمد عوامة 25499)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25500 ترقیم الشثری: -- 26618
٢٦٦١٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (ابن) (١) فضيل عن يزيد قال: رايت على إبراهيم قلنسوة مكفوفة (بثعالب) (٢) او سمور.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ، ع].
(٢) في [ح، ز]: (ثعالب).

حضرت یزید سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم پر ایسی ٹوپی دیکھی جس کے کناروں میں لومڑیوں یا نیولے (کی کھال) کا کنارہ تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26618]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26618، ترقيم محمد عوامة 25500)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں