مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
60. من كره خاتم الحديد
جو حضرات لوہے کی انگوٹھی کو ناپسند کرتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 25644 ترقیم الشثری: -- 26767
٢٦٧٦٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن طارق عن حكيم بن جابر ان عمر راى على رجل خاتم حديد فكرهه (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت حکیم بن جابر سے روایت ہے کہ حضرت عمر نے ایک آدمی پر لوہے کی انگوٹھی دیکھی تو آپ نے اس کو ناپسند کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26767]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26767، ترقيم محمد عوامة 25644)
ترقیم عوامۃ: 25645 ترقیم الشثری: -- 26768
٢٦٧٦٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن حكيم بن الديلم قال: سمعت الضحاك قال: سئل عطاء عن خاتم (من فضة) (١) (فصه) (٢) حديد فكرهه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) سقط من: [أ، ح، هـ].
حضرت حکیم بن دیلم سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ضحاک کو کہتے سُنا۔ حضرت عطاء سے ایسی چاندی کی انگوٹھی کے بارے میں سوال کیا گیا جس کا نگینہ لوہے کا ہو؟ تو انہوں نے اس کو ناپسند کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26768]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26768، ترقيم محمد عوامة 25645)