🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

59. في خاتم الحديد
لوہے کی انگوٹھی کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25639 ترقیم الشثری: -- 26762
٢٦٧٦٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن الاعمش عن إبراهيم قال: اخبرني من راى على عبد الله خاتما من حديد (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول؛ لإبهام الراوي عن عبد اللَّه.
حضرت ابراہیم سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ مجھے اس آدمی نے بتایا جس نے خود حضرت عبد اللہ پر لوہے کی انگوٹھی دیکھی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26762]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26762، ترقيم محمد عوامة 25639)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25640 ترقیم الشثری: -- 26763
٢٦٧٦٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن الاعمش قال: رايت على إبراهيم (خاتم) (١) (٢) حديد.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (لخاتم).
(٢) في [ط]: زيادة (من).

حضرت اعمش سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم پر لوہے کی انگوٹھی دیکھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26763]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26763، ترقيم محمد عوامة 25640)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25641 ترقیم الشثری: -- 26764
٢٦٧٦٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد قال: حدثنا محمد بن راشد قال: (اخبرنا) (١) مكحول قال: كان خاتم رسول الله ﷺ حديدا (ملوي) (٢) عليه فضة (٣) (باد) (٤) (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (حدثنا).
(٢) في [ط]: (ملوس)، وفي [جـ]: (ملويًا).
(٣) في [هـ]: زيادة (غير أن فصه)، أخذًا من طبقات ابن سعد (١/ ٤٧٣).
(٤) في [أ،، جـ، ح، ز، ط]: (بادي).
(٥) مرسل؛ مكحول.

حضرت مکحول بیان کرتے ہیں۔ کہتے ہیں کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی انگوٹھی لوہے کی تھی جس پر چاندی چڑھی ہوئی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26764]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26764، ترقيم محمد عوامة 25641)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25642 ترقیم الشثری: -- 26765
٢٦٧٦٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد عن هشام قال: سئل محمد عن خاتم الحديد فقال: لا باس إلا ان يكره (ريحه) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (ربحه).
حضرت ہشام سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت محمد سے لوہے کی انگوٹھی کے بارے میں سوال کیا گیا؟ تو انہوں نے فرمایا: کوئی حرج نیں م۔ مگر اس کی بو کو ناپسند کیا جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26765]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26765، ترقيم محمد عوامة 25642)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25643 ترقیم الشثری: -- 26766
٢٦٧٦٦ - [حدثنا ابو بكر قال: (حدثنا شريك عن منصور قال) (١) : رايت على إبراهيم خاتما من حديد (قال) (٢) : فقلت له، (فقال) (٣) : كان خاتم عبد الله من حديد] (٤) (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [أ، ح، هـ]: ما بين القوسين.
(٢) في [جـ، ز]: زيادة (قال).
(٣) في [جـ، ز]: (قال).
(٤) سقط الخبر من: [ط].
(٥) منقطع؛ إبراهيم لا يروي عن ابن مسعود.

حضرت منصور سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم پر لوہے کی انگوٹھی دیکھی۔ کہتے ہیں: میں نے ان سے پوچھا تو انہوں نے کہا: حضرت عبد اللہ کی انگوٹھی بھی لوہے کی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26766]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26766، ترقيم محمد عوامة 25643)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں