مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
62. من رخص فيه
جو حضرات اس کی اجازت دیتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 25669 ترقیم الشثری: -- 26793
٢٦٧٩٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا مروان بن معاوية عن ابي القاسم الازدي قال: سالت انس بن مالك اتختم بخاتم من ذهب؟ فقال: نعم، وإن شئت من فضة، (لا) (١) يضرك، ولكن لا تطعم في إناء ذهب ولا فضة (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (فلا).
(٢) ضعيف جدًا؛ أبو القاسم متروك.
حضرت ابو القاسم ازدی سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے سوال کیا۔ کیا میں سونے کی انگوٹھی بنا لوں؟ انہوں نے فرمایا: ہاں۔ اور اگر تم چاہو تو چاندی سے بنا لو۔ تمہیں کوئی نقصان نہیں ہوگا لیکن تم سونے یا چاندی کے برتن میں کھانا نہ کھاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26793]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26793، ترقيم محمد عوامة 25669)