🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

19. من كان لا (يحفي) شاربه؟
جو لوگ اپنی مونچھیں نہیں کترواتے تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25988 ترقیم الشثری: -- 27123
٢٧١٢٣ - (حدثنا شبابة) (١) قال: حدثنا سليمان بن المغيرة قال: رايت حميد ⦗١٧٧⦘ ابن هلال والحسن وابن سيرين وعطاء وبكر بن (عبد الله) (٢) لا (يحفون) (٣) شواربهم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ح، ط، هـ].
(٢) في [أ، هـ]: (عبيد اللَّه).
(٣) في [ح]: (يخفون).

حضرت سلیمان بن مغیرہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حمید بن ھلال، حضرت حسن، حضرت ابن سیرین، حضرت عطاء، اور حضرت بکر بن عبد اللہ کو دیکھا یہ سب حضرات اپنی مونچھیں نہیں کترواتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27123]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27123، ترقيم محمد عوامة 25988)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25989 ترقیم الشثری: -- 27124
٢٧١٢٤ - حدثنا معن (بن) (١) عيسى عن محمد بن هلال قال: رايت سعيد بن المسيب وعمر بن عبد العزيز وسالما وعووة بن الزبير وجعفر بن الزبير وعبيد الله بن عبد الله بن عتبة وابا بكر بن عبد الرحمن بن الحارث بن هشام (لا يحفون) (٢) شواربهم جدا ياخذون منها اخذا حسنا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [ح]: (لا يخفون).

حضرت محمد بن ھلال فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن المسیب، حضرت عمر بن عبد العزیز، حضرت سالم، حضرت عروہ بن زبیر، حضرت جعفر بن زبیر، حضرت عبد اللہ بن عبد اللہ بن عتبہ، اور حضرت ابوبکر بن عبد الرحمن بن حارث بن ہشام کو دیکھا یہ سب حضرات اپنی مونچھوں کو مبالغے سے نہیں کترواتے تھے اور ان کو خوبصورتی سے سنوار لیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27124]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27124، ترقيم محمد عوامة 25989)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25990 ترقیم الشثری: -- 27125
٢٧١٢٥ - [حدثنا معن بن عيسى عن ثابت بن قيس عن نافع بن جبير و (عراك) (١) بن مالك مثله] (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عرال).
(٢) سقط الخبر من: [أ، ط، هـ].

حضرت نافع بن جبیر اور حضرت عراک بن مالک سے بھی مذکورہ حدیث اس سند سے منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27125]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27125، ترقيم محمد عوامة 25990)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں