🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

36. في الرجل يؤمر أن يجالس ويداخل
اس آدمی کا بیان جس کو مجلس اختیار کرنے اور دخل دینے کا حکم دیا گیاہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26102 ترقیم الشثری: -- 27243
٢٧٢٤٣ - حدثنا محمد بن بشر قال: حدثنا زكريا بن ابي زائدة قال: حدثني علي بن الاقمر ان ابا جحيفة كان يقول: جالسوا (الكبراء) (١) ، وخالطوا الحكماء، وسائلوا العلماء (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (ابكرا).
(٢) صحيح.

حضرت علی رضی اللہ عنہ بن اقمر فرماتے ہیں کہ حضرت ابو جحیفہ ارشاد فرمایا کرتے تھے کہ تم بڑے لوگوں کی مجلس اختیار کرو، اور عقل مندوں سے ملا کرو، اور علماء سے سوال کیا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27243]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27243، ترقيم محمد عوامة 26102)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26103 ترقیم الشثری: -- 27244
٢٧٢٤٤ - حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا حماد بن سلمة عن ابي جعفر (الخطمي) (١) ان جده -وهو عمير بن حبيب- اوصى بنيه فقال: يا بني! إياكم ومجالسة السفهاء فإن مجالستهم داء، إنه من يحلم عن السفيه يسر (بحلمه) (٢) ومن يجبه يندم، ومن لا يقر بقليل ما يجيء به السفيه يقر (بالكثير) (٣) ، وإذا اراد احدكم ان يامر بالمعروف وينهى عن المنكر فليوطن نفسه على الصبر على الاذى، فإنه من يصبر لا يجد للاذى مسا (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (الخطبي).
(٢) في [أ، ح، ط]: (بحكمه).
(٣) في [أ، ح، ط]: (بالكبير).
(٤) صحيح.

حضرت ابو جعفر الخطمی فرماتے ہیں کہ ان کے دادا حضرت عمیر بن حبیب نے اپنے بیٹے کو وصیت فرمائی: کہ اے میرے بیٹھے! تم بیوقوفوں کی صحبت اختیار کرنے سے بچو پس بیشک ان کی صحبت تو بیماری ہے، اور جو شخص بیوقوف سے درگزر کرتا ہے تو اس کی درگزر کی وجہ سے اس کو خوشی ملتی ہے اور جو بیوقوف سے محبت کرتا ہے تو وہ شرمندہ ہوتا ہے، اور جو شخص بیوقوف کی تھوڑی بات سے بھی آنکھ ٹھنڈی نہیں کرتا تو اس کی آنکھ کثرت سے ٹھنڈی ہوتی ہے، اور تم میں کوئی ارادہ کرے نیکی کے حکم کرنے کا اور برائی سے روکنے کا تو اس کو چاہیے کہ وہ اپنے نفس کو تکلیف پر صبر کرنے کا عادی بنادے۔ اس لیے کہ جو شخص صبر کرتا ہے تو اس کو تکلیف محسوس نہیں ہوتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27244]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27244، ترقيم محمد عوامة 26103)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26104 ترقیم الشثری: -- 27245
٢٧٢٤٥ - حدثنا ابن علية عن ايوب عن ابي قلابة قال: قال ابو الدرداء: ان من فقه (الرجل) (١) ممشاه ومدخله (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (المرء).
(٢) منقطع؛ أبو قلابة لا يروى عن أبي الدرداء، أخرجه أبو نعيم في الحلية (١/ ٢١١)، وابن عساكر (٤٧/ ١٢٨)، وابن عبد البر في جامع بيان العلم (ص ١٢٧)، وابن أبي عمر كما في المطالب العالية (٣٠٤٣)، والمرزوي في زيادات الزهد لابن المبارك (٩٨٨)، وابن أبي عاصم في الزهد (٧٧)، وابن أبي الدنيا في الإخوان (٣٩)، والخطابي في العزلة (١٨٠)، والبخاري في التاريخ (٤/ ٢٣٩).

حضرت ابو قلابہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو الدرداء نے ارشاد فرمایا: بیشک آدمی کا چلنا اور اس کی مجلس کا تعلق اس کی سمجھ داری سے ہے۔ ابو قلابہ نے نصیحت کے انداز میں فرمایا: اللہ شاعر کو ہلاک کرے کہ اس نے یوں کہا: آدمی کے بارے میں کسی سے مت پوچھ بلکہ اس کے ساتھیوں کو دیکھ… ہر ساتھی اپنے ساتھیوں کے ذریعہ ہی ہدایت یافتہ ہوتا ہے… [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27245]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27245، ترقيم محمد عوامة 26104)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 27246
٢٧٢٤٦ - قال ابو (قلابة) (١) : قاتل الله الشاعر حيث يقول: عن المرء لا تسال (وابصر) (٢) عن قرينه … وكل قرين بالمقارن مهتدي.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (قلا).
(٢) في [أ، ح، ط] (وانظر)، وفي [ز]: (وسل عن).

تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27246، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26105 ترقیم الشثری: -- 27247
٢٧٢٤٧ - حدثنا وكيع عن سفيان (عن ابي إسحاق) (١) عن مرة او هبيرة قال: قال عبد الله: اعتبروا (الناس) (٢) (باخدانهم) (٣) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز]: (عن أبي إسحاق).
(٢) سقط من: [أ، ح، ط].
(٣) في [هـ]: (بإخوانهم).
(٤) حسن؛ هبيرة صدوق.

حضرت مرہ یا حضرت ابن ھبیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: لوگوں کے دوستوں کے ذریعے ان کا اعتبار کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27247]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27247، ترقيم محمد عوامة 26105)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں