🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
36. في الرجل يؤمر أن يجالس ويداخل
اس آدمی کا بیان جس کو مجلس اختیار کرنے اور دخل دینے کا حکم دیا گیاہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26103 ترقیم الشثری: -- 27244
٢٧٢٤٤ - حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا حماد بن سلمة عن ابي جعفر (الخطمي) (١) ان جده -وهو عمير بن حبيب- اوصى بنيه فقال: يا بني! إياكم ومجالسة السفهاء فإن مجالستهم داء، إنه من يحلم عن السفيه يسر (بحلمه) (٢) ومن يجبه يندم، ومن لا يقر بقليل ما يجيء به السفيه يقر (بالكثير) (٣) ، وإذا اراد احدكم ان يامر بالمعروف وينهى عن المنكر فليوطن نفسه على الصبر على الاذى، فإنه من يصبر لا يجد للاذى مسا (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (الخطبي).
(٢) في [أ، ح، ط]: (بحكمه).
(٣) في [أ، ح، ط]: (بالكبير).
(٤) صحيح.

حضرت ابو جعفر الخطمی فرماتے ہیں کہ ان کے دادا حضرت عمیر بن حبیب نے اپنے بیٹے کو وصیت فرمائی: کہ اے میرے بیٹھے! تم بیوقوفوں کی صحبت اختیار کرنے سے بچو پس بیشک ان کی صحبت تو بیماری ہے، اور جو شخص بیوقوف سے درگزر کرتا ہے تو اس کی درگزر کی وجہ سے اس کو خوشی ملتی ہے اور جو بیوقوف سے محبت کرتا ہے تو وہ شرمندہ ہوتا ہے، اور جو شخص بیوقوف کی تھوڑی بات سے بھی آنکھ ٹھنڈی نہیں کرتا تو اس کی آنکھ کثرت سے ٹھنڈی ہوتی ہے، اور تم میں کوئی ارادہ کرے نیکی کے حکم کرنے کا اور برائی سے روکنے کا تو اس کو چاہیے کہ وہ اپنے نفس کو تکلیف پر صبر کرنے کا عادی بنادے۔ اس لیے کہ جو شخص صبر کرتا ہے تو اس کو تکلیف محسوس نہیں ہوتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27244]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27244، ترقيم محمد عوامة 26103)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27244 in Urdu