🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

50. من كره أن يقول: لا، بحمد الله
جو شخص یوں کہنے کو مکروہ سمجھے، نہیں اللہ کا شکر
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26168 ترقیم الشثری: -- 27312
٢٧٣١٢ - حدثنا وكيع عن سفيان عن زياد بن فياض عن عمرو بن ميمون انه كره: لا بحمد الله.
حضرت زیاد بن فیاض فرماتے ہیں کہ حضرت عمرو بن میمون یوں کہنے کو مکروہ سمجھتے تھے، نہیں، اللہ کا شکر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27312]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27312، ترقيم محمد عوامة 26168)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26169 ترقیم الشثری: -- 27313
٢٧٣١٣ - حدثنا ابن فضيل عن مغيرة عن إبراهيم قال: (كان) (١) يكره ان يقول الرجل لا بحمد الله ولكن (قولوا) (٢) : نعم (بحمد) (٣) الله.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز]: زيادة.
(٢) في [أ، جـ، ز]: (يقول).
(٣) في [أ، هـ]: (نحمد).

حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم مکروہ سمجھتے تھے یوں کہنے کو… نہیں، اللہ کا شکر ہے۔ اور فرماتے ہیں کہ یوں کہا کرو۔ جی ہاں! اللہ کا شکر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27313]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27313، ترقيم محمد عوامة 26169)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26170 ترقیم الشثری: -- 27314
٢٧٣١٤ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن إبراهيم قال: كان يقال: يكره ان يقول الرجل لا بحمد الله، ولكن (يقول) (١) : لا والحمد لله.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (قولوا).
امام اعمش فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے یوں ارشاد فرمایا: کہ کہا جاتا تھا کہ آدمی کا یوں کہنا مکروہ ہے۔ کہ نہیں، اللہ کا شکر کیسا تھا، بلکہ یوں کہا کرو، نہیں، اللہ ہی کا شکر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27314]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27314، ترقيم محمد عوامة 26170)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں