🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

129. في السلام على أصحاب النرد
چوسر کھیلنے والوں کو سلام کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26697 ترقیم الشثری: -- 27854
٢٧٨٥٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير بن عبد الحميد عن اسلم المنقري قال: كان سعيد بن جبير إذا مر على اصحاب النرد لم يسلم عليهم.
حضرت اسلم منقری فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر جب چوسر کھیلنے والوں پر گزرتے تو آپ انہیں سلام نہیں کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27854]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27854، ترقيم محمد عوامة 26697)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26698 ترقیم الشثری: -- 27855
٢٧٨٥٥ - حدثنا ابن فضيل عن يزيد بن ابي زياد عن زياد بن (حدير) (١) انه مر على قوم يلعبون بالنرد فسلم وهو لا يعلم، ثم رجع فقال: ردوا علي سلامي.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: (جدير).
حضرت یزید بن أبو زیاد فرماتے ہیں کہ حضرت زیاد بن حدیر کا گزر چند لوگوں پر ہوا جو چوسر کھیل رہے تھے آپ نے لاعلمی میں انہیں سلام کردیا۔ پھر آپ دوبارہ واپس آئے اور فرمایا: مجھے میرا سلام واپس لوٹا دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27855]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27855، ترقيم محمد عوامة 26698)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں