مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
198. في التخلل بالقصب والسواك بعود الريحان
گنے سے سرکہ بنانے اور ناز بو کی لکڑی سے مسواک کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 27078 ترقیم الشثری: -- 28246
٢٨٢٤٦ - حدثنا وكيع عن سعيد بن صالح عن رجل لم يسمه ان عمر كتب: لا تخللوا بالقصب (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول؛ لإبهام راويه.
حضرت سعید بن صالح کسی آدمی سے نقل کرتے ہیں کہ حضرت عمر نے خط لکھا کہ تم لوگ گنے کا سرکہ مت بناؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28246]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28246، ترقيم محمد عوامة 27078)
ترقیم عوامۃ: 27079 ترقیم الشثری: -- 28247
٢٨٢٤٧ - حدثنا عيسى بن يونس عن ابي بكر (الغساني) (١) عن ضمرة بن حبيب قال: نهى رسول الله عن السواك بعود الريحان والرمان، قال:"يحرك عرق الجذام" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (الشيباني).
(٢) مرسل ضعيف، ضمرة تابعي، وأبو بكر الغساني ضعيف.
حضرت ضمرہ بن حبیب فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ناز بو اور انار کی لکڑی کو مسواک بنانے سے منع کیا اور فرمایا: یہ کوڑھ کی رگ کو تحریک دیتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28247]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28247، ترقيم محمد عوامة 27079)