مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
201. من كره أن يقول لابن غيره: يا بني
جو شخص کسی دوسرے کے بیٹے کو یوں کہنا مکروہ سمجھے: اے میرے بیٹے!
ترقیم عوامۃ: 27094 ترقیم الشثری: -- 28262
٢٨٢٦٢ - حدثنا محمد بن فضيل عن الحسن (بن) (١) (عبيد الله) (٢) قال: قلت لابن صاحب لي: يا بني، فكره ذلك إبراهيم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عن).
(٢) في [جـ]: (عبد اللَّه).
حضرت حسن بن عبید اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے کسی ساتھی کے بیٹے کو کہا: اے میرے بیٹے! تو حضرت ابراہیم نے اس کو مکروہ سمجھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28262]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28262، ترقيم محمد عوامة 27094)
ترقیم عوامۃ: 27095 ترقیم الشثری: -- 28263
٢٨٢٦٣ - حدثنا (معاوية) (١) (بن) (٢) هشام قال: حدثنا سفيان عن ابيه عن ⦗٤٩٥⦘ محارب (عن) (٣) (شتير بن شكل) (٤) ان امراة قالت له: يا بني، فقال: ولدتني؟ قالت: لا، قال: فارضعتني؟ قالت: لا، قال: فلم تكذبين؟.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (معاذ).
(٢) في [ز]: (عن).
(٣) سقط من: [ب، ط].
(٤) في [هـ]: (ابن سيرين)، وفي [ب]: (ابن سيرين شكل)، وفي [ط]: (ابن سيرين بن شكل)، وفي [م]: (شين بن شكل)، وفي [ز]: (ابن سيرين شكل).
حضرت محارب فرماتے ہیں کہ حضرت شتیر بن شکل کو کسی عورت نے کہا: اے میرے بیٹے! تو آپ نے کہا: کیا تم نے مجھے جنا ہے؟ اس عورت نے کہا: نہیں! آپ نے پوچھا: کا تم نے مجھے دودھ پلایا ہے؟ اس نے کہا: نہیں۔ آپ نے فرمایا: پھر تم جھوٹ کیوں بولتی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28263]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28263، ترقيم محمد عوامة 27095)