🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

212. في الجلوس إلى الاسطوانة
ستون سے ٹیک لگا کر بیٹھنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27157 ترقیم الشثری: -- 28325
٢٨٣٢٥ - حدثنا معن بن عيسى عن سلمة بن ابي يحيى الانصاري قال: رايت انس بن مالك يجلس إلى سارية (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول؛ لجهالة سلمة بن أبي يحيى.
حضرت سلمہ بن ابو یحییٰ انصاری فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کو لکڑی کے ستون سے ٹیک لگا کر بیٹھے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28325]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28325، ترقيم محمد عوامة 27157)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27158 ترقیم الشثری: -- 28326
٢٨٣٢٦ - حدثنا معن بن عيسى عن المختار بن سعد قال: رايت القاسم بن محمد يجلس إلى سارية.
حضرت مختار بن سعد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم بن محمد کو لکڑی کے ستون سے ٹیک لگا کر بیٹھے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28326]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28326، ترقيم محمد عوامة 27158)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27159 ترقیم الشثری: -- 28327
٢٨٣٢٧ - حدثنا معن بن عيسى عن ثابت بن قيس قال: رايت نافع بن جبير يجلس إلى سارية.
حضرت ثابت بن قیس فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت نافع بن جبیر کو لکڑی کے ستون سے ٹیک لگا کر بیٹھے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28327]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28327، ترقيم محمد عوامة 27159)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27160 ترقیم الشثری: -- 28328
٢٨٣٢٨ - حدثنا معن بن عيسى عن خالد بن ابي بكر قال: رايت عبيد الله بن عبد الله يجلس إلى سارية.
حضرت خالد بن ابوبکر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبید اللہ بن عبد اللہ کو لکڑی کے ستون سے ٹیک لگا کر بیٹھے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28328]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28328، ترقيم محمد عوامة 27160)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں