🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

213. من كان لا يجلس إلى سارية
جو ستون سے ٹیک لگا کر نہیں بیٹھتے تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27161 ترقیم الشثری: -- 28329
٢٨٣٢٩ - حدثنا ابو اسامة عن الاعمش قال: كان إبراهيم لا يجلس إلى اسطوانة.
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم ستون سے ٹیک لگا کر نہیں بیٹھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28329]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28329، ترقيم محمد عوامة 27161)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27162 ترقیم الشثری: -- 28330
٢٨٣٣٠ - حدثنا معن (عن) (١) خالد بن ابي بكر قال (٢) : ولم ار سالم بن عبد الله يجلس إلى سارية.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (بن).
(٢) زاد في [أ، ح، ط، هـ]: (رأيت عبيد اللَّه بن عبد اللَّه يجلس إلى سارية).

حضرت خالد بن ابوبکر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم بن عبد اللہ کو ستون سے ٹیک لگا کر بیٹھے ہوئے نہیں دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28330]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28330، ترقيم محمد عوامة 27162)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں