مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
16. في كسر الأنف
ناک توڑنے کی دیت
ترقیم عوامۃ: 27403 ترقیم الشثری: -- 28580
٢٨٥٨٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شريك عن سعيد بن مسروق عن الشعبي سئل عن رجل كسر [انف رجل فبرئ على عثم (١) قال: فيه حكم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) أي: على ميلان.
حضرت شعبیے مروی ہے کہ کسی ایسے آدمی کے بارے میں سوال کیا گیا کہ جس نے ایک دوسرے آدمی کی ناک توڑدی پھر ٹیڑھی جڑی تو انہوں نے جواب دیا کہ اس میں فیصلہ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28580]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28580، ترقيم محمد عوامة 27403)
ترقیم عوامۃ: 27404 ترقیم الشثری: -- 28581
٢٨٥٨١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: اخبرني عثمان بن ابي سليمان ان مملوكا لجبير بن ابي سليمان كسر] (١) إحدى قصبتي انف مولى لعطاء بن بخت وان ابن سراقة سال عمر بن عبد العزيز عن ذلك فقال (عمر) (٢) : وجدنا في كتاب لعمر بن الخطاب: ايما عظم كسر ثم جبر كما كان (ففيه) (٣) حقتان، فراجع ابن سراقة (عمر) (٤) فقال: إنما كسرت إحدى القصبتين، فابى عمر إلا ان يجعل فيها الحقتين وافيتين (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) سقط من: [ط، هـ].
(٣) في [هـ]: (فيه).
(٤) سقط من: [ط، هـ].
(٥) منقطع؛ عمر بن عبد العزيز لم يدرك عمر بن الخطاب.
حضرت ابن جریج کا ارشاد ہے کہ مجھ کو عثمان بن ابی سلیمان نے یہ بات بتائی ہے کہ جبیر بن سلیمان کے ایک غلام نے عطاء بن بخت کے ایک غلام کی ناک کی ایک ہڈی توڑ دی، اور ابن سراقہ نے عمر بن عبدالعزیز سے اس بارے میں سوال کیا تو انہوں نے جواب دیا کہ ہم نے عمر بن خطاب کی کتاب میں دیکھا ہے کہ کوئی بھی ہڈی جب ٹوٹ کر دوبارہ اسی طرح جڑ جائے تو اس میں تو چوتھے سال والی اونٹنیاں دینی ہوں گی، پھر ابن سراقہ دوبارہ گویا ہوئے کہ اس کی تو ناک کی دو ہڈیوں میں سے ایک ہی ٹوٹی ہے، لیکن عمر بن عبدالعزیز نے پھر بھی اس مں ہ دو کامل اونٹنیاں جو چوتھے سال میں چل رہی ہوں کا ہی فیصلہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28581]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28581، ترقيم محمد عوامة 27404)