🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
16. في كسر الأنف
ناک توڑنے کی دیت
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27404 ترقیم الشثری: -- 28581
٢٨٥٨١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: اخبرني عثمان بن ابي سليمان ان مملوكا لجبير بن ابي سليمان كسر] (١) إحدى قصبتي انف مولى لعطاء بن بخت وان ابن سراقة سال عمر بن عبد العزيز عن ذلك فقال (عمر) (٢) : وجدنا في كتاب لعمر بن الخطاب: ايما عظم كسر ثم جبر كما كان (ففيه) (٣) حقتان، فراجع ابن سراقة (عمر) (٤) فقال: إنما كسرت إحدى القصبتين، فابى عمر إلا ان يجعل فيها الحقتين وافيتين (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) سقط من: [ط، هـ].
(٣) في [هـ]: (فيه).
(٤) سقط من: [ط، هـ].
(٥) منقطع؛ عمر بن عبد العزيز لم يدرك عمر بن الخطاب.

حضرت ابن جریج کا ارشاد ہے کہ مجھ کو عثمان بن ابی سلیمان نے یہ بات بتائی ہے کہ جبیر بن سلیمان کے ایک غلام نے عطاء بن بخت کے ایک غلام کی ناک کی ایک ہڈی توڑ دی، اور ابن سراقہ نے عمر بن عبدالعزیز سے اس بارے میں سوال کیا تو انہوں نے جواب دیا کہ ہم نے عمر بن خطاب کی کتاب میں دیکھا ہے کہ کوئی بھی ہڈی جب ٹوٹ کر دوبارہ اسی طرح جڑ جائے تو اس میں تو چوتھے سال والی اونٹنیاں دینی ہوں گی، پھر ابن سراقہ دوبارہ گویا ہوئے کہ اس کی تو ناک کی دو ہڈیوں میں سے ایک ہی ٹوٹی ہے، لیکن عمر بن عبدالعزیز نے پھر بھی اس مں ہ دو کامل اونٹنیاں جو چوتھے سال میں چل رہی ہوں کا ہی فیصلہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28581]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28581، ترقيم محمد عوامة 27404)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28581 in Urdu