🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

38. كم في كل إصبع؟
انگلیوں کی دیت
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27551 ترقیم الشثری: -- 28734
٢٨٧٣٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن اشعث عن] (١) الزهري قال: قضى رسول الله ﷺ في كل إصبع مما هنالك عشر الدية (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ح، ط، هـ].
(٢) مرسل ضعيف؛ الزهري تابعي، وأشعث ضعيف.

حضرت زہری سے مروی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہر انگلی کے بارے میں (دیت میں) دس اونٹوں کا فیصلہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28734]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28734، ترقيم محمد عوامة 27551)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27552 ترقیم الشثری: -- 28735
٢٨٧٣٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن نمير عن يحيى بن سعيد عن سعيد بن المسيب ان عمر قضى في الإبهام والتي (تليها) (١) (٢) نصف الكف، وفي الوسطى بعشر فرائض، والتي تليها بتسع فرائض، وفي الخنصر بست فرائض (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط]: (يليها).
(٢) زيادة في: [جـ]: (يكمل)، وفي [ك]: (بكفل)، وفي هامشها: (لعله: بعقل)، وفي [م]: (بكفك).
(٣) صحيح؛ أخرجه إسحاق كما في المطالب ٩/ ١٤٣، والشافعي في المسند ص ٢٤١، والرسالة ص ٤٢٢، والبيهقي ٨/ ٩٣، والبخاري في التاريخ الأوسط ١/ ٦٥، وابن حزم في الإحكام ٦/ ٢٤٦، والخطيب في الفقيه والمتفقه ١/ ٣٥٧.

حضرت سعید بن مسیب سے روایت ہے کہ حضرت عمر نے انگوٹھے اور اس کے ساتھ والی انگلی کے بارے میں ہتھیلی کی آدھی دیت کا، اور درمیان والی انگلی میں دس اونٹوں کا، اور اس کے ساتھ والی انگلی میں نواونٹوں کا، اور چھنگلیا کے بارے میں چھ اونٹوں کا فیصلہ فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28735]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28735، ترقيم محمد عوامة 27552)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27553 ترقیم الشثری: -- 28736
٢٨٧٣٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن ابي عدي عن اشعث عن الحسن ومحمد (قالا) (١) : الاصابع عشر عشر.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (قال).
حضرت حسن اور محمد کا ارشاد ہے کہ انگلیوں کی دیت میں دس دس اونٹ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28736]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28736، ترقيم محمد عوامة 27553)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27554 ترقیم الشثری: -- 28737
٢٨٧٣٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن سعيد (عن قتادة) (١) عن علي وابن مسعود وابن عباس والحسن كانوا يقولون: في الاصابع كلها عشر عشر (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) منقطع؛ قتادة لا يروي عنهم.

حضرت علی رضی اللہ عنہ اور ابن مسعود اور حسن فرمایا کرتے تھے تمام کی تمام انگلیوں میں دس دس اونٹ دیت ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28737]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28737، ترقيم محمد عوامة 27554)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27555 ترقیم الشثری: -- 28738
٢٨٧٣٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن إبراهيم عن خالد الحذاء عن ابي قلابة عن عمرو بن سلمة قال: كتب إلينا عبد الملك بن مروان ونحن مع خالد بن عبد الله ان الاصابع اثلاثا.
حضرت عمر بن سلمہ کا ارشاد ہے کہ جب ہم خالد بن عبداللہ کے پاس بیٹھے ہوئے تھے تو عبدالملک بن مروان نے ہمیں ایک خط بھیجا کہ انگلیوں کو تین جگہ پر تقسیم کریں گے اور خالد نے چھنگلیا اور اس کے ساتھ کی انگلی کو ملایا (یعنی شمار کیا) اور درمیان والی اور اس کے ساتھ والی کو ملایا اور انگوٹھے کو علیحدہ رکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28738]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28738، ترقيم محمد عوامة 27555)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 28739
٢٨٧٣٩ - وقرن خالد بين الخنصر والبنصر، وبين الوسطى، والتي تليها والإبهام على حدة.
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28739، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27556 ترقیم الشثری: -- 28740
٢٨٧٤٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: في كل مفصل من الاصابع ثلث دية الاصبع، إلا (الإبهام) (١) (فإن) (٢) في كل مفصل نصف ديتها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (الإلهام).
(٢) في [ك]: (قال).

حضرت ابراہیم کا ارشاد ہے کہ انگلیوں کے ہر جوڑ کے بدلہ میں انگلیوں کی دیت کا تیسرا حصہ ہے سوائے انگوٹھے کے، اس کے ہر جوڑ کے بدلہ میں انگوٹھے کی دیت کا نصف ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28740]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28740، ترقيم محمد عوامة 27556)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27557 ترقیم الشثری: -- 28741
٢٨٧٤١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن ابن ابي نجيح عن مجاهد قال: في الإبهام خمس عشرة، وفي التي تليها عشر، (وفي التي تليها عشر) (١) وفي التي تليها ثمان، وفي التي تليها سبع.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، هـ].
حضرت مجاہد نے فرمایا کہ انگوٹھے میں پندرہ اونٹ، اور اس کے متصل انگلی کے بدلہ میں دس اونٹ، اور اس کے متصل انگلی کے بدلہ میں آٹھ اونٹ، اور سب سے آخر والی میں سات اونٹ بطور دیت دیے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28741]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28741، ترقيم محمد عوامة 27557)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27558 ترقیم الشثری: -- 28742
٢٨٧٤٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم عن حجاج (١) عن (زيد) (٢) انه ⦗٧٢⦘ قال: في الاصابع في كل مفصل ثلث دية الإصبع إلا الإبهام، فإن فيها نصف ديتها إذا قطعت من المفصل، لان فيها مفصلين (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (عن مكحول).
(٢) في [ط]: (زايد).
(٣) منقطع؛ حجاج لم يدرك زيدًا.

حضرت زید کا ارشاد ہے کہ انگلی کے ہر جو ڑ کے بدلہ میں انگلی کی دیت کا تہائی حصہ دیت ہوگی سوائے انگوٹھے کے کیونکہ اس میں انگوٹھے کا جوڑ کٹ جانے میں انگوٹھے کی دیت کا نصف دینا ہوگا اس لیے کہ اس میں دو ہی جو ڑ ہوتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28742]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28742، ترقيم محمد عوامة 27558)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں