🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

60. المنكب يكسر ثم يجبر
کندھا اگر ٹوٹنے کے بعد جڑ جائے تو اس کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27717 ترقیم الشثری: -- 28917
٢٨٩١٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: اخبرني عبد العزيز (١) بن عمر ان امراء الاجناد واهل الراي منهم اجتمعوا لعمر بن عبد العزيز في المنكب إذا كسر ثم جبر في غير عثم ففيه اربعون (دينارا) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: زيادة (عن).
(٢) في [ك]: (دينرا).

حضرت ابن جریج کا ارشاد ہے کہ مجھ کو عبدالعزیز بن عمر نے یہ بات بتائی ہے کہ اجناد کے امراء اور اہل رائے حضرات نے عمربن عبدالعزیز کی خلافت میں اتفاق کرلیا ہے اس بات میں کہ جب مونڈھا ٹوٹ جائے پھر (سیدھا) جڑ جائے تو اس میں چالیس دینار لازم ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28917]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28917، ترقيم محمد عوامة 27717)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27718 ترقیم الشثری: -- 28918
٢٨٩١٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: بلغني عن الشعبي في المنكب إذا كسر اربعون (دينارا) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (دينرا).
حضرت ابن جریج کا ارشاد ہے کہ مجھے شعبی سے یہ بات پہنچی ہے کہ جب مونڈھا ٹوٹ جائے تو اس میں چالیس دینار ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28918]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28918، ترقيم محمد عوامة 27718)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں