🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

59. في لسان الأخرس وذكر العنين
گونگے کی زبان اور نامرد کے آلۂ تناسل کی دیت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27711 ترقیم الشثری: -- 28911
٢٨٩١١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن جابر عن الشعبي عن مسروق قال: في لسان الاخرس حكم.
حضرت مسروق کا ارشاد مروی ہے کہ گونگے کی زبان میں فیصلہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28911]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28911، ترقيم محمد عوامة 27711)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27712 ترقیم الشثری: -- 28912
٢٨٩١٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الفضل بن دكين عن هشام الدستوائي عن حماد عن إبراهيم: في لسان الاخرس الدية كاملة.
حضرت ابراہیم سے مروی ہے کہ گونگے کی زبان میں پوری دیت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28912]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28912، ترقيم محمد عوامة 27712)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27713 ترقیم الشثری: -- 28913
٢٨٩١٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابي حنيفة عن حماد عن إبراهيم: في لسان الاخرس حكم، وفي ذكر (الخصي) (١) حكم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، م]: (الحصور)، وفي [ط]: (الحضي).
حضرت ابراہیم سے مروی ہے کہ گونگے کی زبان کے بدلہ میں فیصلہ اور خصی آدمی کے عضو تناسل کے بدلہ میں بھی فیصلہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28913]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28913، ترقيم محمد عوامة 27713)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27714 ترقیم الشثری: -- 28914
٢٨٩١٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن قتادة قال: في لسان الاخرس [مما في لسان الصحيح.
حضرت قتادہ کا ارشاد ہے کہ گونگے کی زبا ن میں صحیح زبان کی دیت کا تہائی حصہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28914]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28914، ترقيم محمد عوامة 27714)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27715 ترقیم الشثری: -- 28915
٢٨٩١٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب بن عطاء عن عمرو عن الحسن قال: في لسان الاخرس] (١) الدية كاملة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ب، ط].
حضرت حسن سے مروی ہے کہ گونگے کی زبان کے بدلہ میں پوری دیت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28915]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28915، ترقيم محمد عوامة 27715)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27716 ترقیم الشثری: -- 28916
٢٨٩١٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: قلت لعطاء: في ذكر الذي لا ياتي النساء مثل ما في ذكر الذي ياتي النساء؟ قال (لي) (١) : نعم، و (قال) (٢) (لي) (٣) : ارايت الذي (قد) (٤) ذهب ذلك منه اليس يوفي نذره.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ، م، ك].
(٢) في [م]: (وقالا).
(٣) سقط من: [ط، هـ].
(٤) سقط من: [أ، ب، ح، ط، هـ].

حضرت ابن جریج کا ارشاد ہے کہ میں نے عطاء سے سوال کیا کہ ایسے شخص کے عضو تناسل کے بدلہ میں کہ جو عورتوں کے پاس نہ آسکتا ہو اتنی ہی دیت ہوگی کہ جتنی اس شخص کے بدلہ میں ہے کہ جو عورتوں کے پاس آسکتا ہو؟ تو انہوں نے جواب دیا کہ جی ہاں اور فرمایا کہ آپ کا کیا خیال ہے کہ جس شخص کا عضو تناسل ضائع چکا ہو تو کیا اس کی نذر کو پورا نہیں کیا جاتا؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28916]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28916، ترقيم محمد عوامة 27716)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں