🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

66. العبد يقتل الحر فيدفع إلى أوليائه
اگر غلام کسی آزاد کو قتل کر دے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27759 ترقیم الشثری: -- 28959
٢٨٩٥٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حاتم بن إسماعيل عن جعفر عن ابيه عن علي قال: إذا قتل العبد الحر (دفع) (١) إلى اولياء المقتول، فإن شاءوا قتلوه وإن شاءوا استحيوه (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (فدفع)، وفي [ط]: (فيدفع).
(٢) منقطع؛ أبو جعفر لم يدرك عليًا.

حضرت علی رضی اللہ عنہ کا ارشاد ہے کہ جب غلام آزاد کو قتل کرے تو اس کو مقتول کے اولیاء کے سپرد کردیا جائے اگر وہ چاہیں تو اس کو قتل کردیں اور اگر چاہیں تو زندہ رہنے دیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28959]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28959، ترقيم محمد عوامة 27759)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27760 ترقیم الشثری: -- 28960
٢٨٩٦٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن ابي عدي عن ابن عون عن محمد قال: لا اعلم الدم إلا لاهله، إن شاءوا باعوا، وإن شاءوا وهبوا، وإن شاءوا استقادوا.
حضرت محمد کا ارشاد ہے کہ میں قصاص کو مقتول کے اولیاء کے لیے ہی جانتا ہوں اگر چاہیں تو غلام کو بیچ دیں اور اگر چاہیں تو اس کو ھبہ کردیں اور اگر چاہیں تو اس سے قصاص طلب کرلیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28960]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28960، ترقيم محمد عوامة 27760)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27761 ترقیم الشثری: -- 28961
٢٨٩٦١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حاتم بن وردان عن يونس عن الحسن في عبد قتل حرا فاعطى ورثته ان يقتلوه، قال: إن (شاؤوا) (١) استرقوه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (شاء).
حضرت حسن سے غلام کے بارے مروی ہے کہ جس نے آزاد کو قتل کردیا پھر وہ مقتول کے ورثاء کے سپرد کردیا گیا کہ ورثاء اس کو قتل کردیں فرمایا اگر چاہیں تو اس کو غلام بنالیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28961]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28961، ترقيم محمد عوامة 27761)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27762 ترقیم الشثری: -- 28962
٢٨٩٦٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الضحاك بن مخلد عن ابن جريج عن عطاء قال: يدع إلى اولياء المقتول، فإن شاءوا قتلوا، وإن (شاؤوا) (١) استرقوا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (شا).
حضرت عطاء کا ارشاد ہے کہ غلام کو مقتول کے اولیاء کے سپرد کردیا جائے پھر وہ چاہیں تو اس کو قتل کردیں اور اگر چاہیں تو اس کو غلام بنالیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28962]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28962، ترقيم محمد عوامة 27762)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27763 ترقیم الشثری: -- 28963
٢٨٩٦٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن عامر.
حضرت ابن جریج اور عطاء فرماتے ہیں کہ مقتول کے ورثاء اگر چاہیں تو اس کو قتل کردیں اور اگر چاہیں تو اس کو غلام بنالیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28963]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28963، ترقيم محمد عوامة 27763)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 28964
٢٨٩٦٤ - [ (و) (١) عن ابن جريج عن عطاء قالا: إن (شاءوا) (٢) قتلوا، وإن (شاءوا) (٣) استرقوا] (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [ط]: (شاء).
(٣) في [ط]: (شاء).
(٤) سقط الخبر من: [جـ].

تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28964، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27764 ترقیم الشثری: -- 28965
٢٨٩٦٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن محمد بن سالم عن الشعبي في عبد قتل حرا متعمدا قال: (يعطى) (١) هؤلاء اهل المقتول، إن شاءوا قتلوه، وإن شاءوا استرقوه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (على).
حضرت شعبی سے غلام کے بارے میں مروی ہے کہ جس نے آزاد کو جان بوجھ کر قتل کردیاہو کہ یہ غلام مقتول کے ورثاء کو سپرد کردیا جائے اگر چاہیں تو اس کو قتل کردیں اور اگر چاہیں تو اس کو غلام بنالیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28965]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28965، ترقيم محمد عوامة 27764)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27765 ترقیم الشثری: -- 28966
٢٨٩٦٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عباد عن عمر بن عامر عن حماد عن إبراهيم في العبد يقتل الحر عمدا قال: ليس لهم ان يستخدموه، إنما لهم دمه، إن شاءوا قتلوه، وإن شاءوا عفوا عنه.
حضرت ابراہیم سے غلام کے بارے میں کہ جو کسی آزاد آدمی کو جان بوجھ کر قتل کردے مروی ہے کہ ورثاء کے لیے جائز نہیں کہ اس سے خدمت لیں ان کے لیے صرف اتنی گنجائش ہے کہ اگر چاہیں تو اس کو قتل کردیں اور اگر چاہیں تو معاف کردیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28966]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28966، ترقيم محمد عوامة 27765)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں