🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

68. الحر يقتل العبد خطأ
اگر غلام کسی کو خطائً قتل کر دے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27769 ترقیم الشثری: -- 28971
٢٨٩٧١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص وعلي وعبد الرحيم بن سليمان عن يحيى بن سعيد عن سعيد بن المسيب قال: قيمته بالغة ما بلغت.
حضرت سعید بن مسیب کا ارشاد ہے کہ اس کی قیمت دینی ہوگی جتنی بھی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28971]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28971، ترقيم محمد عوامة 27769)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27770 ترقیم الشثری: -- 28972
٢٨٩٧٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن عياش عن عمرو بن مهاجر وسوادة بن زياد عن عمر بن عبد العزيز قال: قيمته يوم يصاب.
حضرت عمر بن عبدالعزیز کا ارشاد ہے کہ غلام نے جس دن اس کو مارا ہے اس دن کی اس کی قیمت دیکھی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28972]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28972، ترقيم محمد عوامة 27770)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27771 ترقیم الشثری: -- 28973
٢٨٩٧٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن عياش عن عبيد الله بن عمر عن ايوب بن موسى عن عطاء ومكحول وابن شهاب (قالوا) (١) : قيمته يوم يصاب (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (قال).
(٢) في [ط، هـ]: زيادة (بالغة ما بلغت).

حضرت عطاء اور مکحول اور ابن شہاب فرماتے ہیں کہ اس کی اس دن کہ جس دن مرا ہے کی قیمت لگائی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28973]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28973، ترقيم محمد عوامة 27771)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27772 ترقیم الشثری: -- 28974
٢٨٩٧٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن اشعث عن الحسن وابن سيرين انهما قالا: قيمته يوم يصاب بالغة ما بلغت.
حضرت حسن اور ابن سیرین فرماتے ہیں کہ وفات کے دن کی قیمت لگائی جائے گی۔ جہاں تک بھی پہنچے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28974]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28974، ترقيم محمد عوامة 27772)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27773 ترقیم الشثری: -- 28975
٢٨٩٧٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (معمر) (١) عن حجاج عن مكحول قال: قيمته يوم يصاب.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (معقد).
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ اس کی وفات کے دن کی قیمت لگائی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28975]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28975، ترقيم محمد عوامة 27773)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27774 ترقیم الشثری: -- 28976
٢٨٩٧٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن سعيد بن ابي عروبة عن قتادة عن سعيد بن المسيب والحسن قالا: قيمته يوم يصاب بالغة ما بلغت.
حضرت سعید بن مسیب اور حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اس غلام کی وفات کے دن کی قیمت لگائی جائے گی چاہے جتنی بھی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28976]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28976، ترقيم محمد عوامة 27774)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27775 ترقیم الشثری: -- 28977
٢٨٩٧٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن عبد الكريم عن علي وعبد الله وشريح قالوا: ثمنه وإن (خلف) (١) دية (الحر) (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) أي: زاد
(٢) في [م]: (العبد)، وفي حاشيته: (الحر).
(٣) منقطع الإسناد.

حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت عبداللہ اور حضرت شریح فرماتے ہیں کہ اس کی قیمت ہی ادا کرنی ہوگی اگرچہ آزاد کی قیمت کے برابر ہی کیوں نہ ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28977]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28977، ترقيم محمد عوامة 27775)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27776 ترقیم الشثری: -- 28978
٢٨٩٧٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ازهر (عن) (١) ابن عون عن محمد قال: هو مال ما بلغ.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، هـ].
حضرت محمد کا ارشاد ہے کہ اس کی دیت مال ہے چاہے جتنا بھی ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28978]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28978، ترقيم محمد عوامة 27776)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27777 ترقیم الشثری: -- 28979
٢٨٩٧٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الفضل بن دكين عن سفيان عن ليث عن عطاء قال: يبلغ ما بلغ.
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جہاں تک بھی قیمت پہنچتی ہے پہنچ جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28979]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28979، ترقيم محمد عوامة 27777)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں