🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

69. من قال: لا يبلغ به دية الحر
جن حضرات کے نزدیک غلام سے آزاد کی دیت نہیں لی جائے گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27778 ترقیم الشثری: -- 28980
٢٨٩٨٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن داود عن الشعبي ان سعيد ابن (العاص) (١) جعل دية عبد قتل خطا اربعة آلاف، وكان ثمنه اكثر من ذلك، وقال: اكره ان اجعل ديته اكثر من دية الحر (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، م، ك]: (العاصي).
(٢) صحيح.

حضرت شعبی سے مروی ہے کہ سعید بن عاص نے غلام کی دیت کو جس کو کہ غلطی سے قتل کردیا گیا ہو چار ہزار ٤٠٠٠ مقرر کیا ہے حالانکہ اس کی قیمت اس سے زیادہ تھی اور فرمایا کہ مجھے یہ پسند نہیں کہ میں اس کی دیت کو آزاد کی دیت سے بھی زیادہ مقرر کروں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28980]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28980، ترقيم محمد عوامة 27778)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27779 ترقیم الشثری: -- 28981
٢٨٩٨١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ازهر عن ابن عون عن إبراهيم قال: لا يبلغ به دية الحر.
حضرت ابراہیم کا ارشاد ہے کہ اس کی دیت آزاد کی دیت تک نہیں پہنچائی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28981]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28981، ترقيم محمد عوامة 27779)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27780 ترقیم الشثری: -- 28982
٢٨٩٨٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن عطاء قال: لا يزاد (السيد) (١) (على) (٢) دية الحر.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (العبد).
(٢) في [أ، ب، ط]: (عن).

حضرت عطاء سے مروی ہے کہ مالک سے آزاد کی دیت سے زیادہ نہیں لیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28982]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28982، ترقيم محمد عوامة 27780)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27781 ترقیم الشثری: -- 28983
٢٨٩٨٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن مغيرة عن إبراهيم والشعبي قالا: لا يبلغ (بدية) (١) العبد دية الحر في الخطا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، ط]: (دية).
حضرت ابراہیم اور شعبی کا ارشاد ہے کہ قتل خطا میں غلام کی دیت کو آزاد کی دیت کے برابر نہیں کا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28983]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28983، ترقيم محمد عوامة 27781)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27782 ترقیم الشثری: -- 28984
٢٨٩٨٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن الحكم عن إبراهيم قال: دية المملوك انقص من دية الحر.
حضرت ابراہیم سے مروی ہے کہ غلام کی دیت آزاد کی دیت سے کم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28984]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28984، ترقيم محمد عوامة 27782)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں