🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

81. من قال: لا يقاد من جائفة ولا مأمومة ولا منقلة؟
جو شخص یوں کہے! پیٹ کے اندر تک زخم لگنے اور سر کا ایسا زخم جس میں ہڈیاں ظاہر ہوجائیں اور سر کا ایسا زخم جس سے ہڈیوں کے ریز برآمد ہوں ان زخموں کی وجہ سے قصاص نہیں لیا جائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27860 ترقیم الشثری: -- 29070
٢٩٠٧٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن علية عن (علي) (١) بن الحكم (عن إسحاق) (٢) عن الضحاك عن علي انه قال: ليس في الجائفة والمامومة ولا المنقلة قصاص (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (الحكم) بدل (علي).
(٢) كذا في النسخ، وعلي بن الحكم يروي عن الضحاك مباشرة، وليس في شيوخ علي ولا تلاميذ الضحاك من اسمه إسحاق، ويحتمل أنها: (أبي إسحاق).
(٣) منقطع؛ الضحاك لم يدرك عليًا.

حضرت ضحاک فرماتے ہیں حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا پیٹ کے اندر تک پہنچنے والے زخم میں اور سر کے ایسے زخم میں جو دماغ کی جھلی تک پہنچ جائے اور سر کے ایسے زخم میں جس میں ہڈیاں ظاہر ہوجائیں ان میں قصاص نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29070]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29070، ترقيم محمد عوامة 27860)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27861 ترقیم الشثری: -- 29071
٢٩٠٧١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: ليس في الامة والمنقلة والجائفة قود، (إنما) (١) عمدها الدية في مال الرجل.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (أبما).
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: سر کے ایسے زخم میں جو دماغ کی جھلی تک پہنچ جائے اور ایسے زخم میں جس میں ہڈیاں ظاہر ہوجائیں اور پیٹ کے اندر تک لگنے والے زخم میں قصاص نہیں ہے بیشک جان بوجھ کر زخم لگانے کی صورت میں آدمی کے مال پر دیت لازم ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29071]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29071، ترقيم محمد عوامة 27861)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27862 ترقیم الشثری: -- 29072
٢٩٠٧٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن عياش عن ابن جريج عن عطاء قال: لا يقاد من الجائفة، ولا من المامومة، ولا من المنقلة، ولا من شيء يخاف فيه على النفس، ولا من شيء لا ياتي كما اصاب صاحبه.
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء نے ارشاد فرمایا: قصاص نہیں لیا جائے گا پٹن کے اندر تک زخم لگانے کی صورت میں اور نہ ہی ایسے زخم کی صورت میں جو دماغ کی جھلی تک پہنچ گیا ہواو ر نہ ہی ایسے زخم کی صورت میں سر کی ہڈیاں ظاہر ہوگئی ہوں اور نہ ہی ایسے زخم کے بدلہ میں قصاص لیا جائے گا جس سے آدمی کی جان کا خوف ہو اور نہ ہی ایسے زخم کے بدلہ میں کہ وہ زخم ویسا نہیں لگ سکتا جیسا کہ مارنے والے نے زخمی کیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29072]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29072، ترقيم محمد عوامة 27862)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27863 ترقیم الشثری: -- 29073
٢٩٠٧٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن عياش عن عبيد الله بن عبيد الكلاعي عن مكحول قال: لا يقاد من الجائفة والمامومة والمنقلة والناخرة.
حضرت عبیداللہ بن عبید کلاعی فرماتے ہیں کہ حضرت مکحول نے ارشاد فرمایا قصاص نہیں لیا جائے گا پیٹ کے اندر تک زخم لگانے کی صورت میں اور نہ ہی ایسے زخم کے بدلہ میں جو دماغ کی جھلی تک پہنچ جائے اور نہ ہی ایسے زخم کے بدلہ میں جس سے سر کی ہڈیاں ظاہر ہوجائیں اور نہ ہی ناک کا اگلاحصہ ٹوٹنے کی وجہ سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29073]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29073، ترقيم محمد عوامة 27863)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27864 ترقیم الشثری: -- 29074
٢٩٠٧٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري قال: ليس في الآمة، ولا في الجائفة، ولا في كسر العظام قصاص.
حضرت معمر فرماتے ہیں کہ امام زہری نے ارشاد فرمایا: دماغ کی جھلی تک پہنچ جانے والے زخم میں اور ہڈیوں کے ٹوٹنے میں قصاص نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29074]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29074، ترقيم محمد عوامة 27864)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27865 ترقیم الشثری: -- 29075
٢٩٠٧٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو خالد عن عيسى عن الشعبي قال: ليس في جائفة ولا مامومة ولا منقلة قصاص، ولا في الفخذ إذا كسرت.
حضرت عیسیٰ فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا پیٹ کے اندر تک پہنچنے ولے زخم میں اور دماغ کی جھلی تک پہنچنے والے زخم میں اور ایسے زخم میں جس سے سر کی ہڈیا ظاہر ہوجائی قصاص نہیں ہے اور نہ ہی ران ٹوٹنے کی صورت میں قصاص ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29075]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29075، ترقيم محمد عوامة 27865)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27866 ترقیم الشثری: -- 29076
٢٩٠٧٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن اشعث عن ابي بكر بن حفص قال: رايت ابن الزبير اقاد من مامومة، قال: فرايتهما يمشيان مامومين جميعا (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لضعف الأشعث.
حضرت ابوبکر بن حفص نے فرمایا میں نے حضرت ابن زبیر کو دیکھا کہ آپ نے دماغ کی جھلی تک پہنچنے والے زخم کے بدلہ میں قصاص لیا راوی کہتے ہیں کہ میں نے ان دونوں کو دیکھا کہ وہ دونوں اکٹھے اپنے سرکے زخم میں چل رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29076]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29076، ترقيم محمد عوامة 27866)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27867 ترقیم الشثری: -- 29077
٢٩٠٧٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن يحيى بن سعيد ان ابن الزبير اقاد من منقلة (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ يحيى بن سعيد لم يدرك ابن الزبير.
حضرت یحییٰ بن سعید نے فرمایا کہ حضرت ابن زبیر نے ایسے زخم کے بدلہ میں جس میں سر کی ہڈیاں ظاہر ہوگئیں تھیں آپ نے قصاص لیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29077]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29077، ترقيم محمد عوامة 27867)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27868 ترقیم الشثری: -- 29078
٢٩٠٧٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن حماد بن سلمة عن عمرو بن دينار ان ابن الزبير اقاد من منقلة قال: فاعجب اناس او جعل الناس ⦗١٣٣⦘ (يعجبون) (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (يتعجبون).
(٢) صحيح.

حضرت عمرو بن دینار نے فرمایا کہ حضرت ابن زبیر نے ایسے زخم کے بدلہ میں جس میں سر کی ہڈیاں ظاہر ہوگئیں تھی آپ نے قصاص لیا راوی کہتے ہیں لوگوں کو اس پر تعجب ہوا یا یوں فرمایا کہ لوگ اس پر تعجب کرنے لگے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29078]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29078، ترقيم محمد عوامة 27868)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں