مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
81. من قال: لا يقاد من جائفة ولا مأمومة ولا منقلة؟
جو شخص یوں کہے! پیٹ کے اندر تک زخم لگنے اور سر کا ایسا زخم جس میں ہڈیاں ظاہر ہوجائیں اور سر کا ایسا زخم جس سے ہڈیوں کے ریز برآمد ہوں ان زخموں کی وجہ سے قصاص نہیں لیا جائے گا
ترقیم عوامۃ: 27863 ترقیم الشثری: -- 29073
٢٩٠٧٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن عياش عن عبيد الله بن عبيد الكلاعي عن مكحول قال: لا يقاد من الجائفة والمامومة والمنقلة والناخرة.
حضرت عبیداللہ بن عبید کلاعی فرماتے ہیں کہ حضرت مکحول نے ارشاد فرمایا قصاص نہیں لیا جائے گا پیٹ کے اندر تک زخم لگانے کی صورت میں اور نہ ہی ایسے زخم کے بدلہ میں جو دماغ کی جھلی تک پہنچ جائے اور نہ ہی ایسے زخم کے بدلہ میں جس سے سر کی ہڈیاں ظاہر ہوجائیں اور نہ ہی ناک کا اگلاحصہ ٹوٹنے کی وجہ سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29073]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29073، ترقيم محمد عوامة 27863)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29073 in Urdu