🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

102. شبه العمد على من يكون؟
قتل شبہ عمد کا بیان: اس کی دیت کس پر لازم ہوگی؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27986 ترقیم الشثری: -- 29206
٢٩٢٠٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: ما كان من قتل بغير سلاح فهو شبه العمد، وفيه الدية على العاقلة.
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: جو قتل بغیر ہتھیار کے کیا گیا ہو وہ شبہ عمد ہے اور اس میں دیت خاندان والوں پر لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29206]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29206، ترقيم محمد عوامة 27986)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27987 ترقیم الشثری: -- 29207
٢٩٢٠٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة قال: سالت حمادا عن قتل الخطا شبه العمد، فقال: في مال القاتل.
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حماد سے قتل خطاء کے متعلق سوال کیا جو بغیر ہتھیار کے کیا ہو؟ آپ نے فرمایا: اس کی دیت قاتل کے مال میں لازم ہوگی اور حضرت حکم سے پوچھا تو انہوں نے فرمایا: اس کی دیت خاندان والوں پر لازم ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29207]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29207، ترقيم محمد عوامة 27987)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 29208
٢٩٢٠٨ - وقال الحكم: هو على العاقلة.
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29208، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27988 ترقیم الشثری: -- 29209
٢٩٢٠٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب بن عطاء عن إسماعيل عن الحارث وابن شبرمة (قالا) (١) : هو عليه في ماله.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط]: (قال).
حضرت اسماعیل فرماتے ہیں کہ حضرت حارث اور ابن شبرمہ ان دونوں حضرات نے ارشاد فرمایا: قتل شبہ عمد کی د یت قاتل کے مال میں لازم ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29209]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29209، ترقيم محمد عوامة 27988)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27989 ترقیم الشثری: -- 29210
٢٩٢١٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب عن سعيد عن قتادة مثله.
حضرت سعید نے مذکورہ ارشاد حضرت قتادہ سے بھی نقل کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29210]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29210، ترقيم محمد عوامة 27989)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27990 ترقیم الشثری: -- 29211
٢٩٢١١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن الشيباني عن الشعبي والحكم وحماد (قالوا) (١) : ما (اصيب) (٢) به من سوط او حجر او عصى فاتى على النفس فهو شبه العمد، وديه الدية مغلظة على العاقلة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط]: (قال).
(٢) في [هـ]: (أصبت).

حضرت شیبانی فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی حضرت حکم اور حضرت حماد ان سب حضرات نے ارشاد فرمایا جس کسی کو کوڑے یا پتھر یا لکڑی سے تکلیف پہنچائی گئی اور وہ مرگیا تو یہ قتل شبہ عمد ہوگا اور اس میں دیت مغلظہ ہوگی خاندان والوں پر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29211]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29211، ترقيم محمد عوامة 27990)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27991 ترقیم الشثری: -- 29212
٢٩٢١٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو معاوية عن حجاج عن قتادة عن الحسن قال: قال رسول الله ﷺ:"قتيل السوط والعصا شبه العمد، (فيه) (١) مائة من الإبل، اربعون منها في بطونها اولادها" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، ك، هـ]: (فيها).
(٢) مرسل منقطع حكمًا؛ الحسن تابعي، حجاج مدلس.

حضرت حسن بصری فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کوڑے اور لاٹھی سے قتل کیا گیا مقتول شبہ عمد شمار ہوگا اس میں سو اونٹ دیت کے طور پر لازم ہوں گے جن میں چالیس کے پیٹ میں بچے ہوں یعنی حاملہ ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29212]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29212، ترقيم محمد عوامة 27991)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں