🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

126. من قال: تقسم الدية على من يقسم الميراث
جو یوں کہے: دیت تقسیم کی جائے گی ان لوگوں پر جن کے لیے میراث تقسیم ہوئی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28129 ترقیم الشثری: -- 29360
٢٩٣٦٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن ليث عن ابي عمرو العبدي عن علي قال: تقسم الدية لمن احرز الميراث (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول؛ أبو عمرو العبدي مجهول.
حضرت ابو عمرو عبدی فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: دیت تقسیم کی جائے گا ان لوگوں کے لیے جو وراثت کے حقدار ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29360]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29360، ترقيم محمد عوامة 28129)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28130 ترقیم الشثری: -- 29361
٢٩٣٦١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس عن الاعمش عن إبراهيم قال: قال رسول الله ﷺ:"الدية للميراث والعقل على العصبة" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ إبراهيم ليس صحابيًا، أخرجه عبد الرزاق (١٧٧٦٨)، وسعيد بن منصور (٢٩٩)، والحربي في غريب الحديث (١/ ٣٠٢).
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: دیت کے حقدار وارث ہوں گے اور دیت خاندان والوں پر لازم ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29361]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29361، ترقيم محمد عوامة 28130)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28131 ترقیم الشثری: -- 29362
٢٩٣٦٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الثقفي عن ايوب عن ابي قلابة انه كان يتحدث ان الدية سبيلها سبيل الميراث.
حضرت ایوب فرماتے ہیں کہ حضرت ابو قلابہ بیان فرمایا کرتے تھے دیت کی تقسیم کا طریقہ وہی ہے جو میراث کی تقسیم کا طریقہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29362]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29362، ترقيم محمد عوامة 28131)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28132 ترقیم الشثری: -- 29363
٢٩٣٦٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو خالد الاحمر عن اشعث عن الشعبي.
حضرت شعبی اور حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: دیت ورثہ کو ملے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29363]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29363، ترقيم محمد عوامة 28132)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 29364
٢٩٣٦٤ - و (جهم) (١) عن إبراهيم (قالا) (٢) : الدية للميراث.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ط، ك، هـ]: (جهيم).
(٢) في [ط، هـ]: (قال).

تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29364، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28133 ترقیم الشثری: -- 29365
٢٩٣٦٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن هشام عن الحسن قال: على كتاب الله كسائر ماله.
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے ارشاد فرمایا: اس کو بھی کتاب اللہ پر پیش کریں گے اس کے تمام مال کی طرح۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29365]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29365، ترقيم محمد عوامة 28133)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28134 ترقیم الشثری: -- 29366
٢٩٣٦٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن بن جريج عن ابن طاوس ان اباه كان يقول ويقضي بان الوراث (اجمعين) (١) يرثون من العقل مثل الميراث.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (أجمعون).
حضرت ابن طاؤس فرماتے ہیں کہ ان کے والد حضرت طاؤس فرماتے تھے اور یوں فیصلہ کرتے تھے کہ تمام کے تمام ورثہ وراثت کے مال کی طرح دیت کے وارث بنیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29366]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29366، ترقيم محمد عوامة 28134)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28135 ترقیم الشثری: -- 29367
٢٩٣٦٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: قلت لعطاء: العقل كهيئة الميراث؟ قال: نعم، قلت: ويرث الإخوة من الام (فيه؟) (١) قال: نعم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (منه).
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے پوچھا: کیا دیت میراث کے طریقہ سے ہی تقسیم ہوگی؟ آپ نے فرمایا: جی ہاں! میں نے عرض کیا: کیا ماں شریک بھائی بھی اس میں وارث بنے گا؟ آپ نے فرمایا: جی ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29367]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29367، ترقيم محمد عوامة 28135)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں