🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

147. الرجل يصيب نفسه بالجرح
اس آدمی کا بیان جو خود کو زخم پہنچا لے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28277 ترقیم الشثری: -- 29518
٢٩٥١٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن ليث عن عمرو بن شعيب عن ابيه عن جده عبد الله بن عمرو قال: كان رجل يسوق حمارا وكان راكبا عليه، فضربه بعصى معه فطارت منها شظية فاصابت عينه (ففقاتها) (١) ، (فرفع) (٢) ذلك إلى عمر بن الخطاب فقال: هي (يد) (٣) من ايدي المسلمين، لم يصبها اعتداء على احد، فجعل دية عينه على عاقلته (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (ففقاها).
(٢) في [ط]: (رفع).
(٣) سقط من: [أ، ب، جـ، ط].
(٤) ضعيف؛ لضعف ليث.

حضرت عبداللہ بن عمرو فرماتے ہیں کہ ایک آدمی گدھے کو ہنکا رہا تھا اس حال میں کہ وہ اس پر سوار تھا پس اس نے اپنے پاس موجود لاٹھی اس کو ماری تو اس کا ریزہ اڑتا ہوا اس کی آنکھ میں لگا اور اس کی آنکھ پھوڑ دی۔ پھر یہ معاملہ حضرت عمر بن خطاب کی خدمت میں پیش کیا گیا تو آپ نے فرمایا: یہ مسلمانوں کے ہاتھوں میں سے ایک ہاتھ ہے کسی نے اس پر کوئی زیادتی نہیں کی اور آپ نے اس کی آنکھ کی دیت اس کے خاندان والوں پر ڈالی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29518]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29518، ترقيم محمد عوامة 28277)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28278 ترقیم الشثری: -- 29519
٢٩٥١٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: قلت لعطاء: الرجل يصيب نفسه بالجرح خطا، عليه بينة؟ قال: (تعقله) (١) (عاقلته) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (يعقله).
(٢) سقط من: [أ، ب، ط].

حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا اس آدمی کے متعلق جو خود کو زخم پہنچالے کیا اس پر شہادت لازم ہوگی؟ آپ نے فرمایا: اس کے خاندان والے دیت ادا کریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29519]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29519، ترقيم محمد عوامة 28278)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں