🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

146. من كان لا يقتل منهم إلا واحدا
جو ان سب میں سے صرف ایک کوقتل کرتا ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28273 ترقیم الشثری: -- 29514
٢٩٥١٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معتمر بن سليمان عن إسماعيل بن ابي خالد عن حبيب بن ابي ثابت قال: لا يقتل رجلان برجل.
حضرت اسماعیل بن خالد فرماتے ہیں کہ حضرت حبیب بن ابی ثابت نے ارشاد فرمایا: ایک آدمی کے بدلے دو کو قتل نہیں کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29514]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29514، ترقيم محمد عوامة 28273)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28274 ترقیم الشثری: -- 29515
٢٩٥١٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن عمرو بن دينار قال: كان عبد الملك وابن الزبير لا يقتلان منهم إلا واحدا (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع حكمًا؛ ابن جريج مدلس.
حضرت عمرو بن دینار فرماتے ہیں حضرت عبدالملک اور حضرت ابن زبیر ان سب میں سے صرف ایک کو قتل کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29515]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29515، ترقيم محمد عوامة 28274)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28275 ترقیم الشثری: -- 29516
٢٩٥١٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن هشام عن محمد قال: لا يقتل منهم إلا (واحدا) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ط، م]: (واحد).
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حضرت محمد نے ارشاد فرمایا: ان میں سے صرف ایک کو قتل کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29516]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29516، ترقيم محمد عوامة 28275)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28276 ترقیم الشثری: -- 29517
٢٩٥١٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (عبيد الله) (١) بن موسى عن حسن بن صالح عن سماك عن ذهل بن كعب ان معاذا قال لعمر: ليس لك ان تقتل نفسين (بنفس) (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (عبد اللَّه).
(٢) في [ك]: (نفسين).
(٣) مجهول؛ لجهالة ذهل بن كعب.

حضرت ذھل بن کعب فرماتے ہیں کہ حضرت معاذ نے حضرت عمر سے فرمایا: آپ کے لیے جائز نہیں ہے کہ آپ دو نفوس کو ایک نفس کے بدلہ میں قتل کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29517]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29517، ترقيم محمد عوامة 28276)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں