مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
160. الرجل يقتل وله ولد صغار
اس آدمی کا بیان جس کو قتل کردیا گیا ہو اور اس کے چھوٹے بچے ہوں
ترقیم عوامۃ: 28351 ترقیم الشثری: -- 29594
٢٩٥٩٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معاذ بن معاذ (عن اشعث) (١) عن الحسن في رجل قتل وله ولد صغار قال: ذاك إلى اوليائه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے ایسے آدمی کے بارے میں ارشاد فرمایا: جس کو قتل کردیا گیا تھا اور اس کے چھوٹے بچے تھے کہ وہ اس کے سر پر ستوں کے سپرد ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29594]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29594، ترقيم محمد عوامة 28351)
ترقیم عوامۃ: 28352 ترقیم الشثری: -- 29595
٢٩٥٩٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن جرير بن حازم قال: سمعت حمادا (يقول) (١) في رجل قتل وبعض اوليائه صغار، قال: يقتل اولياؤه الكبار إن شاؤا، ولا (ينتظروا) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط، هـ].
(٢) في [ط]: (ينتظر).
حضرت جریر بن حازم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حماد کو یوں فرماتے ہوئے سنا ایسے آدمی کے بارے میں جس کو قتل کردیا گیا تھا اور اس کے بعض اولیاء چھوٹے تھے: آپ نے فرمایا: اس کے بڑے سرپرست قتل کردیں اگر وہ چاہیں اور (انتظار مت کریں) انہوں نے انتظار نہیں کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29595]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29595، ترقيم محمد عوامة 28352)
ترقیم عوامۃ: 28353 ترقیم الشثری: -- 29596
٢٩٥٩٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا بن مهدي عن (حسين) (١) عن زيد (٢) عن بعض اهله ان الحسن بن علي قتل ابن ملجم الذي قتل عليا وله ولد صغار (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (حسن).
(٢) في [هـ]: زيادة (القباني).
(٣) مجهول؛ لإبهام بعض أهله.
حضرت زید نے اپنے گھر والوں سے نقل کیا ہے کہ حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہ نے ابن ملجم کو قتل کیا جس نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو قتل کیا تھا اور ان کے چھوٹے بچے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29596]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29596، ترقيم محمد عوامة 28353)
ترقیم عوامۃ: 28354 ترقیم الشثری: -- 29597
٢٩٥٩٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا قبيصة عن سفيان عن خالد عن عمر بن عبد العزيز قال: (يستانى) (١) به حتى (يكبروا) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (إستانا).
(٢) في [أ، هـ]: (يكبر).
حضرت خالد فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز نے ارشاد فرمایا: ان کو مہلت دی جائے گی یہاں تک کہ وہ بڑے ہوجائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29597]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29597، ترقيم محمد عوامة 28354)