🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

161. الزند يكسر
ہاتھ کا گٹا ٹوٹ جانے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28355 ترقیم الشثری: -- 29598
٢٩٥٩٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم عن حجاج عن ابن ابي مليكة عن نافع بن (عبد) (١) الحارث قال: كتبت إلى عمر اساله عن رجل كسر احد زنديه فكتب إلي عمر ان فيه (حقتين بكرتين) (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [أ، ب، جـ، ط، ك]: (حقتان بكورتان)، وفي [هـ]: (حتقتين بكرتين).
(٣) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.

حضرت نافع بن عبدالحارث فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر کو خط لکھ کر میں نے ان سے ایسے آدمی کے متعلق دریافت کیا جس کے دو میں سے ایک گٹا ٹوٹ گیا تھا؟ تو حضرت عمر نے مجھے خط لکھا: اس میں دو چار چار سال کی اونٹنیاں لازم ہوں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29598]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29598، ترقيم محمد عوامة 28355)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28356 ترقیم الشثری: -- 29599
٢٩٥٩٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن ابن سالم عن الشعبي عن زيد بن ثابت قال: في الساعدين وهما الزندان خمسون دينارا (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف جدًا؛ محمد بن سالم متروك.
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت زید بن ثابت نے فرمایا: بازو کے گٹوں میں پچاس دینار لازم ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29599]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29599، ترقيم محمد عوامة 28356)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں