🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

186. الرجل تخرق (أنثياه)
اس آدمی کا بیان جس کے خصیتین پھاڑ دیے گئے ہوں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28474 ترقیم الشثری: -- 29733
٢٩٧٣٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن فضيل عن ليث عن عمرو بن شعيب قال: كتب إلى عمر في امراة اخذت بانثيى رجل فخرقت الجلد ولم تخرق الصفاق (قال) (١) عمر لاصحابه: ما ترون في هذا؟ قالوا: اجعلها بمنزلة الجائفة، فقال عمر: (لكني) (٢) ارى غير ذلك، ارى ان فيها نصف ما في الجائفة (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (فقال).
(٢) سقط من: [أ، ب]، وفي [جـ، ط، ك، م]: (لكن).
(٣) ضعيف منقطع؛ ليث بن أبي سليم ضعيف، وعمرو بن شعيب لم يدرك عمر.

حضرت عمرو بن شعیب فرماتے ہیں کہ حضرت عمر کو ایک ایسی عورت کے بارے میں خط لکھا گیا جس نے ایک آدمی کے دونوں خصیتین کو پکڑا اور ظاہری کھال کو پھاڑ دیا اور اندرونی کھال کو نہیں پھاڑا حضرت عمر نے اپنے اصحاب سے پوچھا! تمہاری اس بارے میں کیا رائے ہے؟ انہوں نے کہا: آپ اس کو جائفہ زخم کے درجہ میں رکھ لیں اس پر حضرت عمر نے ارشاد فرمایا: لیکن میری رائے اس کے علاوہ ہے میری رائے یہ ہے کہ اس میں جائفہ کی دیت کا نصف ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29733]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29733، ترقيم محمد عوامة 28474)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں