🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

193. أربعة شهدوا على رجل بالزنى (بالرجم)
چار آدمی جنہوں نے ایک آدمی کے خلاف زنا کرنے کی گواہی دی رجم کرنے کے لیے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28495 ترقیم الشثری: -- 29754
٢٩٧٥٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن الشيباني عن حماد في اربعة شهدوا على رجل بالزنى فرجم، ثم رجع احدهم، قال: (عليه) (١) ربع الدية.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
حضرت شیبانی فرماتے ہیں کہ حضرت حماد نے ان چار آدمیوں کے بارے میں جنہوں نے ایک آدمی کے خلاف زنا کرنے کی گواہی دی تو اسے کو سنگسار کردیا گیا پھر ان میں سے ایک نے رجوع کرلیا آپ فرمایا، اس پر چوتھائی دیت لازم ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29754]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29754، ترقيم محمد عوامة 28495)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28496 ترقیم الشثری: -- 29755
٢٩٧٥٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن سعيد عن مطر عن عكرمة في اربعة شهدوا على رجل بحد، ثم اكذب احدهم نفسه، قال: يغرم ربع الدية
حضرت مطر فرماتے ہیں کہ چار آدمیوں نے ایک آدمی کے خلاف کسی حد کی گواہی دی پھر ان میں سے ایک نے اپنی تکذیب کردی اس پر حضرت عکرمہ نے ان کے بارے میں ارشاد فرمایا کہ اس شخص کو چوتھائی دیت کی ادائیگی کا ذمہ دار بنایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29755]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29755، ترقيم محمد عوامة 28496)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28497 ترقیم الشثری: -- 29756
٢٩٧٥٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا، ابو اسامة عن سعيد عن قتادة عن الحسن قال: (يقتل) (١) وعلى الآخرين الدية.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (يعقل).
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے ارشاد فرمایا: اس شخص کو قتل کردیا جائے گا اور دوسروں پر دیت لازم ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29756]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29756، ترقيم محمد عوامة 28497)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28498 ترقیم الشثری: -- 29757
٢٩٧٥٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن يزيد عن ايوب ابي العلاء قال: قال ابو هاشم في اربعة شهدوا على رجل بالزنى ثم رجع احدهم: عليه ربع الدية.
حضرت ایوب ابو العلائ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو ہاشم نے ان چار لوگوں کے بارے میں جنہوں نے ایک آدمی کے خلاف زنا کی گواہی دی پھر ان میں سے ایک نے رجوع کرلیا۔ آپ نے فرمایا: اس پر چوتھائی دیت لازم ہوگی۔ اور حضرت ابن سیرین نے یوں فرمایا: جب وہ یوں کہے، مجھ سے غلطی ہوگئی اور میں نے اس کے علاوہ کسی اور کے خلاف ارادہ کیا تھا تو اس پر دیت لازم ہوگی۔ اور اگر وہ یوں کہے، میں نے جان بوجھ کر اس کے قتل کا ارادہ کیا تھا تو اس صورت میں اس کے بدلے قصاصاً اسے قتل کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29757]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29757، ترقيم محمد عوامة 28498)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 29758
٢٩٧٥٨ - وقال ابن سيرين: إذا قال: اخطات واردت غيره، فعليه الدية كاملة، وإن قال: تعمدت قتله، قتل به.
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29758، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں