🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

192. المعاهد يقتل
اس حلیف کا بیان جس کو قتل کردیا جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28492 ترقیم الشثری: -- 29751
٢٩٧٥١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص قال: سالت عمرا: ما كان الحسن يقول في المعاهد يقتل؟ قال: إن كانوا يتعاقلون فعلى العواقل، وإن كانوا لا يتعاقلون فدين عليه في ماله (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زياده (وذمته).
حضرت حفص فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر سے دریافت کیا: حضرت حسن بصری اس حلیف کے بارے میں کیا فرماتے تھے جس کو قتل کردیا گیا ہو؟ آپ نے فرمایا: اگر اس کے خاندان والے دیت ادا کرتے ہوں تو خاندان پر لازم ہوگی اور اگر وہ باہم ملکر دیت ادا نہیں کرتے تو یہ اس پر اس کے مال میں قرض ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29751]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29751، ترقيم محمد عوامة 28492)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28493 ترقیم الشثری: -- 29752
٢٩٧٥٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن اشعث عن الشعبي في المعاهد يقتل قال: ديته للمسلمين، وعقله عليهم.
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ امام شعبی نے اس حلیف کے بارے میں جس کو قتل کردیا جائے یوں ارشاد فرمایا: اس کی دیت مسلمانوں کے لیے ہوگی اور تاوان ان پر لازم ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29752]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29752، ترقيم محمد عوامة 28493)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28494 ترقیم الشثری: -- 29753
٢٩٧٥٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بشر عن سعيد عن قتادة في رجل من اهل الذمة فقا عين رجل مسلم، قال: ديته على اهل طسوجه (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) أهل جهته.
حضرت سعید فرماتے ہیں کہ حضرت قتادہ نے اس ذمی شخص کے با رے میں جس نے مسلمان آدمی کی آنکھ پھوڑ دی تھی یوں ارشاد فرمایا، اس کی دیت اس کے علاقہ والوں پر لازم ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29753]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29753، ترقيم محمد عوامة 28494)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں