مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
195. الرجل يقطع يد السارق
اس آدمی کا بیان جو چور کا ہاتھ کاٹ دے
ترقیم عوامۃ: 28500 ترقیم الشثری: -- 29760
٢٩٧٦٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبدة عن سعيد عن قتادة عن جابر بن زيد في رجل (قطعت) (١) يده في السرقة، ثم قطع رجل يده الاخرى بعد، قال: فيها نصف الدية.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (قطع).
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی کا چوری کی سزا میں ہاتھ کاٹ دیا گیا پھر کسی آدمی نے اس کے بعد اس کا دوسراہاتھ بھی کاٹ دیا۔ اس بارے میں حضرت جابر بن زید نے فرمایا اس میں نصف دیت لازم ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29760]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29760، ترقيم محمد عوامة 28500)