🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

197. الرجل يقتص له أيحبس؟
اس آدمی کا بیان جس کے لیے قصاص لیا جارہا ہے کیا اس کو قید کیا جائے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28504 ترقیم الشثری: -- 29766
٢٩٧٦٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معاذ بن معاذ عن عوف قال: شهدت عبد الرحمن بن اذينة اقص رجلا (حرصتين) (١) في راسه ثم حبس المقتص له، حتى ينظر المقتص منه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، م]: (حارصتين)، والحارصة: شجة تشق الجلد ولا تأخذ لحمًا ولا تسيل دمًا، وانظر: غريب الحديث لأبي عبيد ٣/ ٧٥، وغريب الحديث للحربي ١/ ٣٤.
حضرت عوف فرماتے ہیں کہ میں حضرت عبدالرحمن بن أذینہ کے پاس حاضر تھا کہ انہوں نے ایک آدمی سے کسی کے لیے قصاص لیا اس کے سر میں دو معمولی سے زخم مار کر پھر آپ نے اس کو روک لیاجس کے لیے قصاص لیا جا رہا تھا یہاں تک کہ وہ دیکھ لے اس شخص کو جس سے قصاص لیا گیا ہے۔ راوی کہتے ہیں: حضرت ابن سیرین نے اس روکنے کو ناپسند کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29766]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29766، ترقيم محمد عوامة 28504)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 29767
٢٩٧٦٧ - قال: وكان ابن سيرين ينكر هذا الحبس.
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29767، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28505 ترقیم الشثری: -- 29768
٢٩٧٦٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: قال عطاء: (للجروح) (١) قصاص، وليس للإمام ان يضربه ولا ان يحبسه، إنما هو القصاص، ما كان الله نسيا، لو شاء لامر بالسجن والضرب.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ع، هـ]: (الجروح).
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء نے ارشاد فرمایا: زخموں میں بھی قصاص ہے اور امام کے لیے اختیار نہیں ہے کہ وہ اس کو مارے یا اس کو قید کرلے بیشک یہ تو قصاص ہے اور اللہ رب العزت کوئی بات بھولنے والا نہیں ہے اگر وہ چاہتا تو جیل اور مارنے کا حکم دے دیتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29768]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29768، ترقيم محمد عوامة 28505)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں