🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

202. الرجل يموت في القصاص
اس آدمی کا بیان جو قصاص کے دوران مرجائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28532 ترقیم الشثری: -- 29796
٢٩٧٩٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن الشيباني عن الشعبي قال: إذا اصيب الرجل بجراحة فاقتص من صاحبه، وكانت دية المقتص منه على عاقلة القاص.
حضرت شیبانی فرماتے ہیں کہ امام شعبی نے ارشاد فرمایا: جب آدمی کو کوئی زخم پہنچا اور اس نے اپنے دشمن سے قصاص لیا تو جس سے قصاص لیا جا رہا ہے اس کی دیت قصاص لینے والے کے خاندان پر لازم ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29796]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29796، ترقيم محمد عوامة 28532)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28533 ترقیم الشثری: -- 29797
٢٩٧٩٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم عن اشعث عن الحكم عن إبراهيم في الذي يقتص منه فيموت: يرفع عن الذي اقتص منه دية جراحته، وعليه ديته على عاقلته.
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے اس شخص کے بارے میں جس سے قصاص لیا جا رہا تھا پس اس کی موت واقع ہوگئی۔ یوں ارشاد فرمایا: جو اس سے قصاص لے رہا تھا اس کے زخم کے بقدر اس سے دیت کی تخفیف کردی جائے گی اور اس شخص کی دیت اس پر اور اس کے خاندان والوں پر لازم ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29797]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29797، ترقيم محمد عوامة 28533)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28534 ترقیم الشثری: -- 29798
٢٩٧٩٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن يمان عن سفيان عن ابن ابي ذئب عن الزهري في الذي يقتص منه فيموت، قال: الدية على عاقلته.
حضرت ابن ابی ذئب فرماتے ہیں کہ امام زہری نے اس شخص کے بارے میں جس سے قصاص لیا جا رہا تھا پس اس کی موت واقع ہوگئی، یوں ارشاد رفرمایا: دیت اس کے خاندان والوں پر لازم ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29798]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29798، ترقيم محمد عوامة 28534)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں