🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

211. الدابة والشاة تفسد الزرع
اس سواری کے جانور اور بکری کا بیان جو کھیتی کو تباہ کردے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28553 ترقیم الشثری: -- 29820
٢٩٨٢٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة قال: سالت الحكم وحمادا عن غنم سقطت في زرع قوم (١) قال حماد: لا يضمن.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: زيادة (و).
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے ایسی بھیڑ بکریوں کے متعلق دریافت کیا جو کسی قوم کی کھیتی برباد کردیں؟ حضرت حماد نے فرمایا: ان کے مالک کو ضامن نہیں بنایا جائے گا اور حضرت حکم نے فرمایا: اس کو ضامن بنایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29820]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29820، ترقيم محمد عوامة 28553)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 29821
٢٩٨٢١ - وقال الحكم: يضمن.
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29821، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28554 ترقیم الشثری: -- 29822
٢٩٨٢٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن طارق عن الشعبي ان شاة دخلت على نساج فافسدت غزله، فلم يضمن الشعبي صاحب الشاة بالنهار.
) حضرت طارق فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی سے مروی ہے کہ ایک بکری کپڑا بننے والے پر داخل ہوگئی اور اس کے کا تے ہوئے کو خراب کردیا تو امام شعبی نے دن کی وجہ سے بکری کے مالک کو ضامن نہیں بنایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29822]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29822، ترقيم محمد عوامة 28554)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28555 ترقیم الشثری: -- 29823
٢٩٨٢٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن الزهري عن سعيد (و) (١) (حرام) (٢) بن سعد ان ناقة للبراء بن عازب دخلت حائط قوم فافسدت عليهم، فقضى رسول الله ﷺ ان حفظ الاموال على اهلها بالنهار، وان على اهل ⦗٣٠٠⦘ الماشية (ما اصابت) (٣) الماشية بالليل (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ط، ك، م]: (عن). وسيأتي في كتاب الأقضية.
(٢) في [أ، ب، ط]: (حزام).
(٣) سقط من [ب].
(٤) مرسل؛ حرام بن سعيد وسعيد تابعيان، أخرجه أحمد (٢٣٦٩١)، ومالك ٢/ ٧٤٧، والشافعي في المسند ٢/ ١٠٧، وابن ماجه (٢٣٣٢)، وابن الجارود (٧٩٦)، والطحاوي ٣/ ٢٠٣، والدارقطني ٣/ ١٥٦، والبيهقي ٨/ ٢٧٩، وابن المبارك في مسنده (١٣٩)، وابن عبد البر في التمهيد ١١/ ٨٩، وأخرجه بإسناد آخر: أبو داود (٣٥٧٠)، وابن حبان (٦٠٠٨)، والحاكم ٢/ ٤٧، وعبد الرزاق (١٨٤٣٧)، والنسائي في الكبرى (٥٧٨٥)، وابن أبي عاصم في الديات (٢٠٥).

حضرت سعید اور حضرت حرام سے مروی ہے کہ حضرت براء بن عازب کی ایک اونٹنی کسی قوم کے باغ میں داخل ہوگئی اور ان کے باغ کو تباہ و برباد کردیا۔ اس بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یوں فیصلہ فرمایا: مالک پر اپنے مال کی دن میں حفاظت کرنا ضروری ہے اور مویشیوں والے پر ضمان ہوگا جب اس کے مویشی رات میں کوئی نقصان پہنچائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29823]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29823، ترقيم محمد عوامة 28555)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28556 ترقیم الشثری: -- 29824
٢٩٨٢٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن ايوب عن محمد (١) وإسماعيل بن ابي خالد عن الشعبي ان شاة اكلت عجينا -وقال الآخر: غزلا- نهارا، فابطله شريح وقرا [﴿إذ نفشت فيه غنم القوم﴾ [الانبياء: ٧٨] ، (فقال) (٢) في حديث إسماعيل: إنما كان النفش في الليل.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: زيادة (ابن).
(٢) في [هـ]: (قال).

حضرت اسماعیل بن ابو خالد فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی سے مروی ہے کہ ایک بکری دن کو کسی کا آٹا کھاگئی اور دوسرے راوی نے یوں فرمایا: کسی کا کاتا ہوا کپڑا کھاگئی۔ تو حضرت شریح نے اس کو باطل قرار دیا اور یہ آیت تلاوت فرمائی۔ ترجمہ:۔ جب جا گھسیں بکریاں اس میں لوگوں کی اور حضرت اسماعیل کی حدیث میں یوں فرمایا: بیشک بکریوں کا گھسنا رات میں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29824]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29824، ترقيم محمد عوامة 28556)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28557 ترقیم الشثری: -- 29825
٢٩٨٢٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا ابن ابي خالد عن عامر قال: جاء رجل إلى شريح] (١) فقال: إن شاة هذا قطعت غزلي، فقال: ليلا او نهارا؟ فإن كان نهارا فقد برئ، وإن كان ليلا فقد ضمن، وقرا: ﴿إذ نفشت فيه غنم القوم﴾ وقال: إنما كان النفش بالليل.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [ط].
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ ایک آدمی حضرت شریح کے پاس آیا اور کہنے لگا اس آدمی کی بکری نے میرا کاتا ہوا کپڑا کاٹ دیا آپ نے اس سے پوچھا: دن میں یا رات میں؟ اگر دن ہواتو شخص بری ہوگا اور اگر رات تھی تو تحقیق وہ شخص ضامن ہوگا اور آپ نے یہ آیت تلاوت فرمائی ترجمہ:۔ جب جا گھسیں بکریاں اس میں لوگوں کی اور فرمایا: بیشک بکریوں کا گھسنا رات میں ہو تو ضمان ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29825]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29825، ترقيم محمد عوامة 28557)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28558 ترقیم الشثری: -- 29826
٢٩٨٢٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا إسرائيل عن ابي إسحاق عن مرة بن شراحيل عن مسروق ﴿إذ نفشت فيه غنم القوم﴾ قال: (كان) (١) (كرم) (٢) فدخلت فيه ليلا فما ابقت فيه خضرا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [أ، ط، هـ].
(٢) في [جـ، س]: (كرمًا).

حضرت مرہ بن شراحیل فرماتے ہیں کہ حضرت مسروق نے قرآن پاک کی آیت {إِذْ نَفَشَتْ فِیہِ غَنَمُ الْقَوْمِ } ترجمہ:۔ جب جا گھسیں اس باغ میں لوگوں کی بکریاں رات کے وقت اس میں داخل ہوئیں اور انہوں نے اس میں کوئی ہریالی نہیں چھوڑی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29826]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29826، ترقيم محمد عوامة 28558)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں