🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

225. (العبدان) يجرح أحدهما
ان دو غلاموں کا بیان جس میں سے ایک زخمی کر دیا جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28604 ترقیم الشثری: -- 29875
٢٩٨٧٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم.
حضرت مغیرہ اور حضرت حماد فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم سے ایسے دو غلاموں کے بارے میں مروی ہے کہ جن میں سے ایک نے اپنے ساتھی کی آنکھ پھوڑ دی۔ آپ نے فرمایا: اگر ان دونوں کی قیمت برابر ہے تو آنکھ کے بدلے میں آنکھ پھوڑی جائے گی اور اگر ان میں سے ایک کی قیمت دوسرے سے زیادہ ہے تو زیادہ قیمت والے کو کم قیمت والے پر لوٹائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29875]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29875، ترقيم محمد عوامة 28604)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 29876
٢٩٨٧٦ - وعن حماد عن إبراهيم في العبدين يفقا احدهما عين صاحبه، قال: إن كانت قيمتهما سواء فالعين بالعين، وإن كانت قيمة احدهما اكثر من (الآخر) (١) (رد) (٢) الاكثر على الاقل.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (الأخرى).
(٢) في [ط]: (و).

تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29876، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28605 ترقیم الشثری: -- 29877
٢٩٨٧٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: قلت لعطاء: العبد يقتل العبد عمدا، المقتول خير من القاتل؟ قال: ليس لسادة المقتول إلا قاتل عبدهم [ليس لهم غيره.
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا اس غلام کے متعلق جس نے قصداً ایک غلام کو قتل کردیا درا نحالی کہ مقتول قاتل سے بہتر تھا تو اس کا کیا حکم ہوگا؟ آپ نے فرمایا: مقتول کے آقا کو صرف اپنے غلام قاتل ملے گا انہیں اس کے سوا کچھ نہیں ملے گا اور حضرت عمرو بن دینار نے اس کے جواب میں فرمایا: انہیں صرف اپنے غلام کا قاتل ملے گا اگر وہ چاہیں تو اسے قتل کردیں اور اگر چاہیں تو اسے غلام بنالیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29877]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29877، ترقيم محمد عوامة 28605)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 29878
٢٩٨٧٨ - وقالها عمرو بن دينار: ليس لهم إلا قاتل عبدهم] (١) (إن شاءوا) (٢) قتلوه، وإن شاءوا استرقوه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [أ، هـ، ط].
(٢) سقط من [جـ].

تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29878، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں