مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
231. في شعر اللحية إذا نتف فلم ينبت
ڈاڑھی کے بالوں کا بیان جب ان کو اکھیڑ دیا گیا پس وہ دوبارہ نہیں اگے
ترقیم عوامۃ: 28617 ترقیم الشثری: -- 29890
٢٩٨٩٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس عن صاعد بن مسلم عن الشعبي: في اللحية الدية إذا نتفت فلم (تنبت) (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (ينبت).
حضرت صاعد بن مسلم فرماتے ہیں امام شعبی نے فرمایا: ڈاڑھی میں دیت لازم ہوگی جب کسی نے اکھیڑ دی اور وہ دوبارہ نہیں اگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29890]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29890، ترقيم محمد عوامة 28617)