🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

240. الرجل يكري الدابة
اس آدمی کابیان جو سواری کرایہ پر دیتا ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28640 ترقیم الشثری: -- 29913
٢٩٩١٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شبابة بن سوار (عن شعبة) (١) قال: سالت الحكم (وحمادا) (٢) عن (المكاري) (٣) (يسوق) (٤) بالمراة (فتخر) (٥) ؟ فاكثر (علمي) (٦) انهما قالا: ليس عليه ضمان.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [أ، ط، هـ].
(٢) سقط من [أ، ب، ط].
(٣) في [ط]: (الكاري).
(٤) في [ب، ط]: (سيوق).
(٥) زيادة من تغليق التعليق (٥/ ٢٥٧).
(٦) في [ط]: (علي).

حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے گھوڑے اور خچر کو کرایہ پر دینے والے کے متعلق پوچھا جن کو عورت لے کر چلتی ہو؟ پس میرے اکثر علم کے مطابق ان دونوں حضرات نے یہ ارشاد فرمایا: اس پر کوئی ضمان نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29913]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29913، ترقيم محمد عوامة 28640)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں